ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شری رام مندر پران پرتشٹھا:منوج سنہا کی لوگوں کو مبارک باد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-23
in اہم ترین
A A
انتظامیہ زیادہ شفافیت‘ذمہ دار اور جوابدہ ہوئی ہے:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر///
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا نے ایودھیا میں بھگوان شری رام للا کے پران پرتشٹھا کے موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی ہے ۔
سنہا نے کہا’’آج پوری دنیا روحانی مسرت کا ایک شاندار اور نا قابل تصور دھارا دیکھ رہی ہے‘‘۔
بتادیں کہ ایودھیا میں آج یعنی پیر کے روز بھگوان رام مندر پران پرتشٹھا کی ایک شاندار تقریب منعقد ہو رہی ہے ۔
اس سلسلے میں منوج سنہا نے پیر کو’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا’’آج پوری دنیا روحانی مسرت کا ایک شاندار اور نا قابل تصور دھارا دیکھ رہی ہے ‘‘۔
سنہا نے کہا’’میں ایودھیا میں بھگوان شری رام لال کے پرتشٹھا کے پر مسرت موقع پر لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں ان کے لئے دائمی نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں‘‘۔
دریں اثنا اس تقریب کے سلسلے میں جموں وکشمیر کے مندروں میں بھی خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایودھیا میں رام مندر کی طویل جدوجہد آج پوری ہو گئی ہے :میگوال

Next Post

کولگام میں جنگلی سور کے حملے میں چھ افراد زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
جنگلی جانور نے تین دنوں میں تین لوگوں کو لقمہ بنا لیا

کولگام میں جنگلی سور کے حملے میں چھ افراد زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.