ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

این سی سی کی خدمات ملک کے لئے قابل افتخار : راج ناتھ سنگھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-21
in قومی خبریں
A A
ہمارا کسی ملک کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے یوم جمہوریہ کے موقع پر اپنے دورہ کے دوران این سی سی کیڈٹس سے خطاب کرتے ہوئے کہا "تخلیقی صلاحیت، باہمی مہارت، جذباتی ذہانت اور حساسیت وہ خصوصیات ہیں جو مشینوں اور مصنوعی ذہانت کے موجودہ دور میں ایک شخص کوموزوں اور ملازمت کے قابل بنائیں گی”۔ دہلی کینٹ میں واقع یوم جمہوریہ کیمپ میں انہوں نے کیڈٹس کو ان خوبیوں سے آراستہ کرنے اور اگلی نسل کی رہنمائی کے لیے ان کی ہمہ گیر ترقی کو یقینی بنانے کے لیے آج این سی سی کی ستائش کی۔
آج کی جدید ٹکنالوجی سے چلنے والے دور میں مصنوعی ذہانت کے عروج پر اپنی بصیرت کا اشتراک کرتے ہوئے مسٹر راج ناتھ سنگھ نے زور دے کر کہا کہ وقت اور مزید ترقی کے ساتھ لوگ ان شعبوں میں اپنا کیریئر بنانے پر زیادہ توجہ مرکوز کرنا شروع کر دیں گے جہاں مشینیں مطلوبہ کاموں کو انجام نہیں دے سکتیں۔ تاہم انہوں نے اس حقیقت پر زور دیا کہ اگر مشینیں جسمانی اور فکری کام انجام دے سکتی ہیں تو بھی وہ تخلیقی نہیں ہو سکتیں، شعور پیدا نہیں کر سکتیں اور انسانوں کی طرح باہمی مہارتیں پیدا نہیں کر سکتیں۔ انہوں نے کہا کہ این سی سی ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے ۔
وزیر دفاع نے کہا "این سی سی اپنے مختلف اقدامات اور پروگراموں کے ذریع کیڈٹس کو جسمانی، ذہنی اور جذباتی طور پر مضبوط بنا کر، ان کی سماجی صلاحیتوں کو فروغ دے کر اور حب الوطنی اور قومی افتخار کے جذبات کو ابھار کر ان کی مجموعی ترقی کو یقینی بنا رہا ہے ۔ پڑھائی کے ساتھ ساتھ کیڈٹس کے لیے ان خوبیوں کو اپنانا بھی بہت ضروری ہے ۔ اس سے انہیں ملک کی ترقی میں اپنا 100فیصد رول ادا کرنے میں مدد ملے گی۔”
اس موقع پر مسٹر راج ناتھ سنگھ نے این سی سی کیڈٹس کو ان کی مثالی کارکردگی اور فرض کے تئیں لگن کے لیے رکھشا منتری پدک اور توصیفی کارڈ دئیے ۔ اس سال رکشا منتری پدک کرناٹک اور گوا ڈائریکٹوریٹ کے سینئر انڈر آفیسر مکاتیرا کلپنا کٹپا اور جموں کشمیر اور لداخ ڈائریکٹوریٹ کے جونیئر انڈر آفیسر دیچن چسکت کو دیئے گئے ۔ راکشا منتری توصیفی کارڈ شمال مشرقی علاقہ ڈائریکٹوریٹ کے انڈر آفیسر امر مورنگ اور اتر پردیش ڈائریکٹوریٹ کے سینئر انڈر آفیسر جیوترمیا سنگھ چوہان کو دیئے گئے ۔وزیر دفاع نے رکشا منتری نے تفویض خطابات تقریب کو ایک بھارت شریشٹھ بھارت کی بہترین مثال کے طور پر بیان کیا جس میں ملک کے مختلف علاقوں سے کیڈٹس کی شرکت کا مشاہدہ کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مذہب کے سیاسی کرن سے ملک متاثر:مایاوتی

Next Post

راہل کے دورے سے گھبرا کر بی جے پی نے تشدد کا سہارا لیا: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

راہل کے دورے سے گھبرا کر بی جے پی نے تشدد کا سہارا لیا: کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.