بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’بجلی کٹوتی میں مزیداڈھائی گھنٹوں کی کٹوتی حکومتی ناکامی‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-20
in مقامی خبریں
A A
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

سرینگر//
نیشنل کانفرنس نے محکمہ بجلی کی طرف سے وادی بھر میں برقی رو کی سپلائی میں مزید۲سے اڑھائی گھنٹوں کی کٹوتی کے اعلان پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نئے حکمنامے سے یہ بات صاف ہوگئی ہے کہ حکمران صرف زبانی جمع خرچ سے ہی کام چلانے کی کوشش کررہے ہیں جبکہ بجلی سپلائی میں بہتری لانے کیلئے کوئی بھی سنجیدگی نہیں دکھائی جارہی ہے ۔
پارٹی کے صدرِ صوبہ کشمیر ناصر اسلم وانی نے عوام مشکلات کے تئیں حکومت کی بے حسی پر زبردست تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کی نااہلی عوام کو منفی درجہ حرارت میں طویل اور غیر طے شدہ بجلی کٹوتی کے ساتھ کانپنے پر مجبور کر رہی ہے ۔
اسلم نے کہا’’حکومت نے بجلی کی کمی کو پورا کرنے کیلئے کوئی بھی اقدام نہیں اُٹھایا بلکہ صرف زبانی جمع خرچ کے ذریعے ہی کام چلانے کی کوشش کی جارہی ہے ، موجودہ بجلی بحران کا مقابلہ کرنے کے لئے گیس ٹربائن کو بروقت چلانے سمیت مناسب اقدامات کیوں نہیں کئے جارہے ہیں،جیسا کہ ماضی میں ہمیشہ سے ہوتا رہا ہے ‘‘۔
این سی صوبائی صدر نے کہاکہ بجلی فیس میں اضافے اور بیرونی ریاستوں کو نئے پاور پروجیکٹوں کی بجلی فروخت کرنے میں حکمران پیش پیش رہتے ہیں لیکن جب غریب عوام کو بجلی فراہم کرنے کی بات آتی ہے تو یہاں بے بسی کا مظاہرہ کرکے ہاتھ کھڑے کئے جاتے ہیں۔
وانی نے کہا کہ اگر بھاجپا کی پشت پناہی والی موجودہ حکومت کو واقعی یہاں کے عوام کی فکر ہوتی تو گذشتہ۵برسوں کے دوران سلال، سلال دوم، ڈول ہستی، اوڑی ، اوڑی دوم؍اور کشن گنگا پاور پروجیکٹوںکو معاہدے کے مطابق جموں وکشمیر منتقل کیا گیا ہوتا لیکن ایسا نہیں کیا جارہاہے ۔
صوبائی صدر نے حکومت پر زور وہ خواب غفلت سے نکل کر عوام کے مصائب اور مشکلات کا دیکھیں اور ان کا سدباب کرانے کیلئے اقدامات کرے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈیا بلاک:سیٹوں کی تقسیم پر ابھی تاخیر نہیں ہوئی ہے :فاروق عبداللہ

Next Post

۲۵ سے۳۱ جنوری تک ہلکی برفباری اور بارش کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
Next Post

۲۵ سے۳۱ جنوری تک ہلکی برفباری اور بارش کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.