منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

فلسطین میں فوری جنگ بندی قت کی اہم ترین ضرورت:ڈاکٹر فاروق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-16
in مقامی خبریں
A A
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی ہماری منزل مقصود:فاروق عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
جموں کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر‘ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کی طرف سے اسرائیل کیخلاف کیس دائر کرنے اور اس کیس میں باقی ممالک کی حمایت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں جنگ بندی اور راحت کاری وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ۔
ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ اسرائیل انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں اور بدترین جنگی جرائم کا مرتکب ہو اہے اور ہم اُمید کرتے ہیں کہ عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کیخلاف سخت ترین فیصلے صادر کیا جائے گا۔
جموںکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ نے کہاکہ گزشتہ۲ماہ سے بے گناہ فلسطینیوں پر بمباری جاری ہے ، ہسپتالوں، مساجد، سکولوں، رہائشی کالنیوں یہاں تک امدادی کیمپوں پر بھی بمباری کی جارہی ہے ، لیکن انسانی حقوق کے نام نہاد علمبردار خاموش رہ کر فلسطینیوں کی اس نسل کشی میں شریک ہورہے ہیں۔
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ دو ماہ میں۲۵ہزار لوگوں کو موت کے گھاٹ اُتارا گیا ہے ، جن میں ۸ہزار بچے شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم جنوبی افریقہ کی طرف سے مظلوم فلسطینیوں کا کیس عالم عدالت میں لے جانے کا خیر مقدم کرتے ہیں اور انصاف کی اُمید کرتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پکھر پورہ میںآتشزدگی، دو رہائشی مکانات اور گاو خانہ خاکستر

Next Post

ہم منشیات فروشوں اور امن کے دشمنوں کے خلاف بر سر جنگ ہیں:سوائن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
’سکیورٹی کومزید مضبوط کیا جائے‘:ڈی جی پی سوائن کا ضلع کولگام میں سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

ہم منشیات فروشوں اور امن کے دشمنوں کے خلاف بر سر جنگ ہیں:سوائن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.