بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

منوج سنہا کا ہندی کے عالمی دن پر لوگوں کا مبارکباد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-11
in مقامی خبریں
A A
گوجروں‘ بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں:سنہا

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

سرینگر//
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا نے ہندی زبان کے عالمی دن پر لوگوں کو مبارک باد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہندی زبان نے سماج کو اتحاد کے دھاگے میں باندھنے کا کام کیا ہے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے بدھ کوؔ’ایکس‘پر ہندی زبان میں کئے گئے ایک پوسٹ میں کہا’’میں ہندی زبان کے عالمی دن پر آپ سب کو مبارک باد اور نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ ہندی زبان نے سماج کو اتحاد کے دھاگے میں باندھنے کا کام کیا ہے‘‘۔
سنہا نے کہا’’آئیے ہم اس موقع کو جامع ثقافت کی حوصلہ افزائی کرنے ، لسانی ہم آہنگی کو مضبوط کرنے اور تمام مادری زبانوں کے فروغ میں اپنا کر دار ادا کرنے کیلئے استعمال کریں‘‘۔
بتادیں کہ ملک میں ۱۰جنوری کو ہندی زبان کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے ۔
۲۰۰۶میں آج ہی کے دن پہلی بار ہندی زبان کو دنیا بھر میں فروغ دینے کیلئے ناگپور میں پہلی عالمی کانفرنس منعقد کی گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گاندربل اور نار بل میں دو رہائشی مکان خاکستر

Next Post

خشک موسم:باغبانی اور زراعت کے شعبوں کے علاوہ سیاحت پر بھی منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
Next Post
نصف چلہ کلان گزر گیا لیکن مسلسل خشک سالی سے کسان پریشان تو سیاح بھی مایوس

خشک موسم:باغبانی اور زراعت کے شعبوں کے علاوہ سیاحت پر بھی منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.