جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں و کشمیر سرمائی کھیلوں کا مرکز بن گیا ہے :منوج سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-09 - Updated on 2024-01-10
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
انتظامیہ زیادہ شفافیت‘ذمہ دار اور جوابدہ ہوئی ہے:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۹جنوری

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گونر منوج سنہا نے کہا ہے کہ کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کے گذشتہ ایڈیشنوں کی کامیابی نے جموں و کشمیر کو سرمائی کھیلوں کے مرکز میں تبدیل کر دیا ہے ۔

متعلقہ

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

سنہا نے شراکت داروں سے سیاحتی مقام گلمرگ میں منعقد ہونے والی کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کےلئے بین الاقوامی معیار کی سہولیات دستیاب رکھنے کی تاکید کی۔

لیفٹیننٹ گورنر نے منگل کے روز گلمرگ میں 2 فروری سے شروع ہونے والی کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کے لئے کی جا رہی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔

ایل جی نے ’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا”میٹنگ کے دوران میں نے تمام متعلقہ محکموں کو مل کر کام کرنے کی ہدایت دی تاکہ کھلاڑیوں اور سرمائی کھیلوں کے شائقین کے لئے یہ ایک یاد گار تجربہ رہے “۔

سنہا کا کہنا تھا کہ کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کے گذشتہ ایڈیشنوں کی کامیابی نے جموں و کشمیر کو سرمائی کھیلوں کے مرکز میں تبدیل کر دیا ہے ۔

لیفٹیننٹ گورنرنے کہا”تمام شراکت دارکھیلوں کے ہموار انعقاد اور بین الاقوامی معیار کی سہولیات دستیاب رکھنے کو یقینی بنانے کے لئے مقررہ ایکشن پلان کے ذریعے کام کو تیزی سے مکمل کریں“۔

بتادیں کہ کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا چوتھا ایڈیشن وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں 2 فروری شروع ہو رہا ہے ۔

حکام کے مطابق کھیلوں کے اس ایڈیشن میں قریب 8 سو کھلاڑیوں، عہدیداروں و میڈیا کے افراد وغیرہ کی شرکت متوقع ہے ۔

سال گذشتہ منعقدہ ان کھیلوں کے تیسرے ایڈیشن میں کھلاڑیوں، سیاحوں اور مختلف محکمموں کے افسران سمیت زائد از 2 ہزار لوگوں نے حصہ لیا تھا۔

کھیلوں اس ایڈیشن میں جموں وکشمیر نے سونے کے 26، سلور کے 25 اور کانسے کے 25 تمغے حاصل کرکے فہرست میں اعلیٰ مقام حاصل کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کھنہ بل میں آتشزدگی، کم سے کم 8 رہائشی مکان خاکستر

Next Post

میرواعظ دہلی میں … ہاں تو!

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرینگر ایئر بیس پر اپ گریڈڈ مگ 29 لڑاکا طیاروں کا ایک سکواڈرن تعینات
تازہ تریں

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

2025-07-10
تازہ تریں

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

2025-07-10
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
تازہ تریں

وادی میںجاری بارشوں سے شدید گرمی کی لہر سے لوگوں کو راحت 

2025-07-10
اسکولوں کے اوقات کار پر نظر ثانی کاامکان
ٹاپ سٹوری

اسکولوں کے اوقات کار پر نظر ثانی کاامکان

2025-07-10
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’کشمیر میں عام لوگ دہشت گردی کیخلاف ہیں‘

2025-07-09
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

میرواعظ دہلی میں … ہاں تو!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.