جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حکومت کی تینوں شاخوں نے متفقہ طور پر آرٹیکل ۳۷۰ کو ختم کردیا:نائب صدر

’ اس قانون کی منسوخی سے شامیا پرساد مکھرجی کا خواب بھی شرمندہ تعبیر ہوا ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-05
in اہم ترین
A A
آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

جموں//
نائب صدر جگدیپ دھنکھر نے جمعرات کو کہا کہ حکومت کی تینوں شاخوں نے متفقہ طور پر آئین کے آرٹیکل ۳۷۰ کے تحت جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرکے جن سنگھ کے بانی شیاما پرساد مکھرجی کا خواب پورا کیا۔
دھنکھر نے کہا کہ دفعہ ۳۷۰ایک ناسور بن چکا تھا جس کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ اس قانون کی منسوخی سے شامیا پرساد مکھرجی کا خواب بھی شرمندہ تعبیر ہوا ہے ۔
ان باتوں کا اظہار نائب صدر ہند نے کٹھوعہ میں تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ دفعہ۳۷۰؍اور دہشت گردی کو ختم کرنا آسان نہیں تھا۔
نائب صدر ہند نے کہاکہ آرٹیکل۳۷۰وہ قانون تھا جس کو آئین میں عارضی کہا گیا لیکن یہ قانون ہمارے لئے ناسور بن چکا تھا جس کو موجودہ حکومت نے ختم کیا اور سپریم کورٹ نے بھی منسوخی کا فیصلہ برقرار رکھا جس کے لئے وزیر اعظم مودی اور عدلیہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
دھنکر نے مزید بتایا کہ دفعہ ۳۷۰کے باعث ہی جموں وکشمیر کے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرناپڑ رہا تھا لیکن اب یہ قانون ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم ہو گیا ہے ۔ان کے مطابق سوچا بھی نہیں تھا کہ یہ قانون ختم ہوگا لیکن موجودہ حکومت نے جو کہا وہ کرکے بھی دکھایا ۔
نائب صدر نے مزید بتایا کہ آرٹیکل ۳۷۰کی منسوخی سے شاما پرساد مکھرجی کا سپنا بھی پورا ہوا ہے ۔
نائب صدر ہند کے مطابق شفاف اور احتساب اب مستقل حقیقت ہے ، مرکز ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں کہ جموں وکشمیر کے نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا موقع فراہم کیا جاسکے ۔انکے مطابق مرکزکی جانب سے یہ سعی کی جارہی ہیں کہ جموں وکشمیر میں کاروبار کے لئے سازگار ماحول بنایا جائے ۔
دھنکھر نے کہا’’آج یہاں کے لوگ امن کی پاسداری کر رہے ہیں ، کاروبار اور سرمایہ کاری کے لئے سازگار ماحول بنایا گیا اور جو لوگ قانون کی خلاف ورز ی کر رہے تھے وہ اس کا خمیازہ بھی بھگت رہے ہیں‘‘۔ انہوں نے مزید بتایا کہ آج کے دور میں جموں وکشمیر کے خواتین کو سبھی مراعات فراہم کی جارہی ہیں ۔
نائب صدر ہند نے کہاکہ ترقی کے مسائل پر سیاست نہیں ہونی چاہئے بلکہ اس ضمن میں حکوت کا ساتھ دینا چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دراندازی کی کوششوں جیسے دشمن کے تمام مذموم عزائم کو ناکام بنانے کیلئے حکمت عملی ترتیب

Next Post

سول انتظامیہ میں بھاری رد وبدل۔۔۔۲۹ آئی اے ایس اور ۲۵ جے کے اے ایس افسران کے تبادلے اور تقرریاں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے
اہم ترین

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

2025-07-04
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

2025-07-04
مودی کی یوگا کو عالمی امن اور ہم آہنگی کا تحریک بنانے کی اپیل
اہم ترین

’ہمارے لئے جمہوریت صرف ایک نظام نہیں بلکہ بنیادی اقدار کا حصہ‘

2025-07-04
بیماری کیخلاف مزاحم پودے فراہم کرنے والا پلانٹ قائم ہوگا
اہم ترین

بیماری کیخلاف مزاحم پودے فراہم کرنے والا پلانٹ قائم ہوگا

2025-07-04
خواتین ریزرویشن ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس
اہم ترین

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا آغاز ۲۱جولائی سے

2025-07-04
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
اہم ترین

جعلی ڈاکٹر کیس:کرائم برانچ کی تحقیقات کے بعد عدالت میں چالان داخل

2025-07-04
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

پہلگام سمیت پاکستان بھارت میں کئی دہشت گردحملوں میں میں ملوث

2025-07-03
ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ
اہم ترین

ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ

2025-07-03
Next Post
۲۰ ؍آئی اے ایس اور ۲۵؍ جے کے اے ایس افسرا ن کے تبادلے اور تقرریاں

سول انتظامیہ میں بھاری رد وبدل۔۔۔۲۹ آئی اے ایس اور ۲۵ جے کے اے ایس افسران کے تبادلے اور تقرریاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.