ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دراندازی کی کوششوں جیسے دشمن کے تمام مذموم عزائم کو ناکام بنانے کیلئے حکمت عملی ترتیب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-05
in اہم ترین
A A
کیرن سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام ‘جنگجو ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

 سرینگر/۴جنوری
دھند کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دراندازی کی کوششوں جیسے دشمن کے تمام مذموم عزائم کو ناکام بنانے کے مقصد کے ساتھ، موسم سرما کی حکمت عملی کے تحت سیکورٹی فورسز نے سرحدوں پر خصوصی چیک پوسٹوں کی تنصیب کے ساتھ سرحدی نگرانی کو مضبوط بنایا ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے دھند کے دنوں کے پیش نظر باڑ کے پار سے دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے بین الاقوامی سرحد اور لائن آف کنٹرول کے ساتھ نگرانی کو مضبوط بنانے کے لیے ایک منصوبہ بند سرمائی حکمت عملی تیار کی ہے۔
ذرائع نے بتایا ’’جموں و کشمیر پولیس نے فوج اور دیگر متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر ایک موسم سرما کا طریقہ کار وضع کیا ہے تاکہ باڑر کے اس پار سے دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنایا جا سکے کیونکہ گھنے دھند نے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے‘‘۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ دھند کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دہشت گرد سرحد کے اس طرف سے داخل ہونے کی کوشش کرتے ہیں لیکن ان کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے ایک سٹریٹجک سرمائی طریقہ کار وضع کیا گیا ہے۔
ان کا مزیدکہنا تھا’’لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد پر گشت بڑھانے کے ساتھ اضافی نگرانی کی چوکیاں قائم کی جا رہی ہیں‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ ملک دشمن عناصر اور دہشت گردوں کو پناہ لینے سے روکنے کے لیے جنگلات کے قریبی علاقوں میں سرپرائز سرچ آپریشنز بھی تیز کیے جا رہے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ اضافی چیک پوسٹوں کی تنصیب کے ساتھ دراندازی کے نقطہ نظر سے حساس سمجھے جانے والے علاقوں میں خصوصی نگرانی رکھی جائے گی جبکہ جنگلات اور پہاڑی علاقے کے قریب رہائشی بستیوں میں سرپرائز کورڈن اور سرچ آپریشن بھی کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر پولیس نے فوج اور نیم فوجی دستوں کے ساتھ مل کر جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کو ختم کرنے کے لیے مشترکہ طور پر ایک روڈ میپ تیار کیا ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ مودی کی قیادت میں اقتصادی ترقی،سماجی حکمرانی اور خارجہ پالیسی میں نمایاں پیش رفت قابل تحسین‘

Next Post

حکومت کی تینوں شاخوں نے متفقہ طور پر آرٹیکل ۳۷۰ کو ختم کردیا:نائب صدر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
ایک سرحد۳ دشمن: ’آپریشن سندور کے دوران پاکستان واحد دشمن نہیں تھا‘
اہم ترین

ایک سرحد۳ دشمن: ’آپریشن سندور کے دوران پاکستان واحد دشمن نہیں تھا‘

2025-07-05
سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے
اہم ترین

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

2025-07-04
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

2025-07-04
Next Post
آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر

حکومت کی تینوں شاخوں نے متفقہ طور پر آرٹیکل ۳۷۰ کو ختم کردیا:نائب صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.