جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

الطاف بخاری نئی دلی میں مرکزی وزیر داخلہ سے ملاقی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-05
in اہم ترین
A A
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پہلگام سمیت پاکستان بھارت میں کئی دہشت گردحملوں میں میں ملوث

ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ

سرینگر//
اپنی پارٹی کے سربراہ سید محمد الطاف بخاری نے آج نئی دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی اور پونچھ میں تین شہریوں کی ہلاکت کے حالیہ واقعہ پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا اور وزیر داخلہ سے مانگ کی کہ ملوثین کو کڑی سے کڑی سزا یقینی بنائی جائے۔
موصولہ ایک بیان کے مطابق وزیر داخلہ سے ملاقات کے دوران سید محمد الطاف بخاری نے زور دیا کہ پونچھ میں تین شہریوں کی ہلاکت میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے اور انہیں سخت سزا دی جائے۔
بخاری نے کہا، ’’اس واقعہ سے جموں و کشمیر کے لوگ شدید دکھی ہیں۔ وہ انصاف چاہتے ہیں۔ ذمہ دار افراد کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے۔‘‘
اپنی پارٹی کے صدر نے اس بات پر بھی زور دیا کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے دوران سیکورٹی ایجنسیوں کو اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ کسی شہری کی موت یا انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہ ہو۔ شہریوں کے قتل عام کو برداشت نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی ایسا ہونا چاہیے۔
بیان میں کہا گیا، ’’اس پر وزیر داخلہ نے بخاری کو یقین دلایا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ مستقبل میں کسی شہری کی ہلاکت نہ ہو، اور تین شہریوں کی حالیہ ہلاکتوں کے ذمہ داروں کو زمینی قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا‘‘۔
مزید برآںبخاری نے جموں و کشمیر میں جاری بجلی بحران کا مسئلہ بھی وزیر داخلہ کی نوٹس میں لایا اور جموں و کشمیر میں سخت سردی کے دنوں میں بجلی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بجلی کی اضافی فراہمی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا، ’’جموں و کشمیر کے لوگ ان سخت سردی کے ایام میں بجلی کی قلت سے دوچار ہیں۔ یو ٹی کو اضافی بجلی کی فراہمی کی فوری ضرورت ہے تاکہ ضروریات پوری ہوں۔ میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ جموں و کشمیر کو بجلی کی اضافی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اپنا اثر و رسوخ استعمال کریں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈی جی پیز کی میٹنگ میں جموں کشمیر کی سکیورٹی صورتحال پر بھی بات ہو گی

Next Post

’ مودی کی قیادت میں اقتصادی ترقی،سماجی حکمرانی اور خارجہ پالیسی میں نمایاں پیش رفت قابل تحسین‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

پہلگام سمیت پاکستان بھارت میں کئی دہشت گردحملوں میں میں ملوث

2025-07-03
ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ
اہم ترین

ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ

2025-07-03
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
اہم ترین

مرکزی وزیر شیوراج سنگھ ۳اور۴جولائی کو جموں کشمیر کا دورہ کریں گے

2025-07-03
’ملک میں اچانک ہونے والی اموات کارونا ویکسین سے کوئی تعلق نہیں ہے ‘
اہم ترین

’ملک میں اچانک ہونے والی اموات کارونا ویکسین سے کوئی تعلق نہیں ہے ‘

2025-07-03
کشمیر سے امرناتھ یاتراکا آج آغاز
اہم ترین

کشمیر سے امرناتھ یاتراکا آج آغاز

2025-07-03
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

کشمیر میں۴جولائی تک موسم گرم رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

2025-07-02
ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات
اہم ترین

ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

2025-07-02
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
اہم ترین

جھلستا کشمیر :جون ۲۰۲۵،۱۸۹۲ کے بعد سرینگر کادوسرا گرم ترین مہینہ رہا

2025-07-02
Next Post
پورا ہندوستان منی پور کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم

’ مودی کی قیادت میں اقتصادی ترقی،سماجی حکمرانی اور خارجہ پالیسی میں نمایاں پیش رفت قابل تحسین‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.