ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل کی بھارت جوڑو نیائے یاترا ملک کا سیاسی منظر نامہ بدل دے گی: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-05
in قومی خبریں
A A
لداخ کے لوگوں کی آواز کو دبایا جا رہا ہے©:راہل گاندھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// کانگریس نے جمعرات کو کہا کہ پارٹی لیڈر راہل گاندھی کی قیادت میں جنوب سے شمال تک بھارت جوڑو یاترا کے بعد مشرق سے مغرب تک ہونے والی بھارت جوڑو نیائے یاترا ایک سنگ میل ثابت ہوگی۔ اس سے ملک کا سیاسی منظر نامہ بدلے گا۔
کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ آج کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور مسٹر راہل گاندھی نے ایک اہم میٹنگ کی ہے جس میں پارٹی کے ریاستی صدر اور مقننہ پارٹی کے لیڈران موجود تھے ۔ میٹنگ میں 2024 کے انتخابات کی تیاریوں اور منی پور اور ممبئی کے درمیان مسٹر گاندھی کے سفر پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس سے قبل مسٹر راہل گاندھی کی قیادت میں کنیا کماری سے کشمیر تک 4000 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے ایک طویل ‘بھارت جوڑو یاترا’ نکالی گئی تھی۔
انہوں نے کہا کہ ‘‘بھارت جوڑو یاترا’’ نے پورے ملک کا ماحول بدل دیا تھا اور کانگریس کارکنوں میں نئی [؟][؟]توانائی بھر دی تھی۔ یہ یاترا پارٹی اور ملک کی تاریخ میں سنگ میل ثابت ہوئی تھی۔ آج کی میٹنگ میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ 14 جنوری سے منعقد ہونے والی مسٹر راہل گاندھی کی اس یاترا کا نام ‘بھارت جوڑو نیائے یاترا’ ہوگا۔ بھارت جوڑو یاترا نے ملک بھر میں جو پیغام دیا ہے ، ہم اس یاترا کی مدد سے اسے آگے بڑھائیں گے ۔
مسٹر رمیش نے کہاکہ ‘‘راہل جی اس بھارت جوڑو نیائے یاترا کے دوران عوام کے سامنے سماجی، اقتصادی اور سیاسی انصاف پر اپنے خیالات پیش کریں گے ۔”
بھارت جوڑو نیائے یاترا کے روٹ کے بارے میں بتاتے ہوئے انہوں نے کہاکہ "یہ یاترا منی پور سے ممبئی تک 14 جنوری سے 20 مارچ تک ہوگی۔ یاترا منی پور ایک دن میں 107 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گی۔ ناگالینڈ میں 257 کلومیٹر 2 دن، آسام 833 کلومیٹر 8 دن، اروناچل ریاست 55 کلومیٹر ایک دن، میگھالیہ 5 کلومیٹر ایک دن، مغربی بنگال 523 کلومیٹر، بہار 425 کلومیٹر،
جھارکھنڈ 804 کلومیٹر، اڈیشہ 341 کلومیٹر، چھتیس گڑھ 536 کلومیٹر، اتر پردیش 1,074 کلومیٹر 11 دن، مدھیہ پردیش 698 کلومیٹر 7 دن،راجستھان 128 کلومیٹر ایک دن، گجرات 445 کلومیٹر پانچ دن اور مہاراشٹرا 480 کلومیٹر چار دن کے لیے طے کرنے کے بعد 20 مارچ کو ختم ہو جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ابتدائی شیڈول تیار، پاک بھارت ٹاکرے کا دن بھی سامنے آگیا

Next Post

رام مخالف طاقتوں کی بربادی طے : بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post

رام مخالف طاقتوں کی بربادی طے : بی جے پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.