منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ضلع کولگام میں غیر معیاری کھاد کے۴سو بیگ ضبط:ڈائریکٹر محکمہ زراعت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-03
in مقامی خبریں
A A
گوشت کی۶۴ دکانیں سیل۲۷ ہزار روپے کا جرمانہ عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر///
محکمہ زراعت کشمیر کی انفورسمنٹ ونگ نے منگل کی صبح چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک دکان سے غیر معیاری کھاد کے قریب۴سو بیگ ضبط کئے ہیں۔
ڈائریکٹر ایگریکلچر پروڈکشن اینڈ فارمرز ویلفیئر کشمیر محمد اقبال چودھری نے کہا کہ کولگام میں منگل کی صبح ایک دکان سے کلشیم کلورائیڈ کے قریب۴سو غیر رجسٹرڈ بیگ ضبط کئے گئے ۔انہوں نے کہا کہ مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد ہم نے رات کو ہی جگہ کی نشاندہی کی اور صبح کے قریب۶بجے چھاپہ مارا۔
چودھری کا کہنا تھا کہ اس دوران ایک دکان سے کلشیم کلورائیڈ کے قریب۴سو غیر رجسٹرڈ بیگ ضبط کئے گئے جن کو پولیس کے حوالے کیا جا رہا ہے ۔
ڈائریکٹر نے کہا کہ گذشتہ روز سوپور میں غیر معیاری کھاد کے۲سو بیگ ضبط کئے گئے ۔انہوں نے کہا کہ کسانوں کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ان کا کہنا تھا کہ کسانوں کی آمدنی کو دوگنا کرنا محکمے کا خواب ہے جس کو پورا کرنے کیلئے لوگوں کے تعاون کی ضرورت ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’پاکستان کے ساتھ سرحد پر ڈرون کا خطرہ چھ ماہ میں ختم ہو جائے گا‘

Next Post

صنعت نگر علاقے میںبی ایس ایف ہیڈ کوارٹر میں آگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

صنعت نگر علاقے میںبی ایس ایف ہیڈ کوارٹر میں آگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.