بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایم ایس دھونی آج بھی پاکستانی کھانوں کے مداح

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-30
in کھیل
A A
دھونی ٹی ٹوئنٹی میں بطور کپتان 6000 رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

نئی دہلی//
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ (ایم ایس) دھونی آج بھی پاکستانی کھانوں کے مداح ہیں۔
ایم ایس دھونی کی پاکستانی کھانوں کی تعریف پر مبنی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
ویڈیو میں ایک نامعلوم فین سے گفتگو میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان پاکستانی کھانوں کا ذکر کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ’کھانا کھانے کےلیے ایک بار پاکستان ضرور جائیں، وہاں بہترین کھانا ہے‘۔
ایم ایس دھونی 2006ء اور 2008ء میں پاکستان کا دورہ کرچکے ہیں، انہوں نے اس دوران پاکستان میں 3 ٹیسٹ اور 11 ایک روز میچز کھیلے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو 79 رنز سے شکست دے دی

Next Post

سنچورین میں سست اوورز کی وجہ سے ہندوستان نے میچ فیس کا جرمانہ اور دو ڈبلیو ٹی سی پوائنٹس گنوائے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل
کھیل

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

2026-09-16
کھیل

مرکزی وزیر مملکت رکشا کھڈسے نے میزورم میں کھیلوں کے نظام کا جائزہ لیا

2026-09-16
کھیل

ویسٹ انڈیز ون ڈے کے لیے ہندوستانی ٹیم میں روہت اور ہاردک پر توجہ

2026-09-16
کھیل

چیمپئن فلپائن باہر، چین ناقابل شکست، کوارٹر فائنلسٹ طے

2026-09-16
کھیل

ہندوستان کے نوجوان نشانے باز پورپیٹو میں تمغوں پر نظر رکھیں گے

2026-09-16
کھیل

بابر اعظم کی سات سال بعد ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی

2026-09-16
کھیل

مکیش کمار کا ناٹنگھم شائر سے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے معاہدہ

2026-09-16
Next Post
پنک بال ٹیسٹ میں ہندوستان نے سری لنکا کو 238 رن سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کی

سنچورین میں سست اوورز کی وجہ سے ہندوستان نے میچ فیس کا جرمانہ اور دو ڈبلیو ٹی سی پوائنٹس گنوائے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.