جمعہ, جون 20, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پونچھ شہری ہلاکتیں: وزیر دفاع متاثرین سے ملاقی، انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-27
in تازہ تریں
A A
کانگریس کا راج گھوٹالوں کی یاد دلاتا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرا رپہنچ گئے

فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر کا آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

جموں/27دسمبر
وزیر دفاع ‘راج ناتھ سنگھ نے بدھ کے روز راجوری کا دورہ کیا اوروہاں پر مارے گئے تین عام شہریوں کے رشتہ داروں سے ملاقات کی۔
اس موقع پر وزیر دفاع نے متاثرین کو یقین دلایاکہ اس معاملے میں انصاف کے تقاضے ضرور پورے کئے جائیں گے ۔
اطلاعات کے مطابق مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ بدھ کے روز گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری پہنچے اور وہاں پر پوچھ تاچھ کے دوران زخمی ہوئے افراد سے ملاقات کی۔
زخمیوں کی عیادت کے بعد جی ایم سی راجوری کے باہر وزیر دفاع نے متاثرین کے گھر والوں کو یقین دلایا کہ معاملے کی باریک بینی سے تحقیقات شروع کی گئی ہے اورملوثین کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔
ذرائع نے بتایا کہ وزیر دفاع نے ڈاک بنگلہ راجوری میں زیر حراست مارے گئے تین افراد کے متاثرین سے بھی ملاقات کی۔
سنگھ نے وہاں پر موجود اہل خانہ کو یقین دلایا کہ اس معاملے میں انصاف ضرور ہوگا ۔
ذرائع نے بتایا کہ وزیر دفاع نے متاثرین کو بتایا کہ معاملے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات شروع کی گئی ہے تاکہ انصاف کے فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے ۔
معلوم ہوا ہے کہ وزیر دفاع نے راجوری میں فوج کے سینئر آفیسران کے ساتھ ایک میٹنگ بھی کی جس دوران راجوری اور پونچھ اضلاع کی سیکورٹی صورتحال کے بارے میں راج ناتھ سنگھ کو جانکاری فراہم کی گئی۔
بتادیں کہ بفلیاز پونچھ میں دو فوجی گاڑیوں پر گھات لگا کر حملہ کرنے کے بعد تین عام شہریوں کی پر اسرار حالت میں موت واقع ہوئی۔
لواحقین نے الزام لگایا ہے کہ حملے کے بعدفوج نے کئی افرادکو پوچھ تاچھ کی خاطر گرفتار کیا جن میں سے بعدازاں تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔
فوج نے اس معاملے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کرنے کے احکامات صادر کئے اور وہاں پر تعینات بریگیڈیر سمیت تین آفیسروں کو اٹیچ کیا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہشت گردوں سے لڑیں لیکن ہم وطنوں کو نقصان نہ پہنچائیں: راجناتھ سنگھ

Next Post

ڈاکٹر فاروق کو سنجیدہ مت لیجئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرا رپہنچ گئے
تازہ تریں

عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرا رپہنچ گئے

2025-06-20
فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر کا آپریشنل تیاریوں کا جائزہ
تازہ تریں

فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر کا آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

2025-06-20
پی ڈی پی کے محبوس لیڈر وحید پراکی ضمانت کا ہائی کا فیصلہ محفوظ
تازہ تریں

ریزرویشن پالیسی:چھ ماہ گذر گئے ، طلبا مایوس ہیں:پرہ

2025-06-20
کشمیر میں شبانہ بارشیں، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت ایک بار پھر نقطہ انجماد سے نیچے درج
تازہ تریں

جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران موسمی صورتحال دگرگوں رہنے کا امکان

2025-06-19
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
تازہ تریں

اننت ناگ:منشیات فروشوں کی۴۰لاکھ روپے مالیت کی جائیداد ضبط

2025-06-19
خراب موسمی حالات کے پیش نظر امر ناتھ یاترا عارضی طور معطل
تازہ تریں

شری امرناتھ یاترا کے راستے یکم جولائی سے ’نو فلائنگ زون‘قرار

2025-06-18
کشمیر کی سیاحت کو حمایت کرنا ہماری ذمہ داری ہے : سکریٹری آئی اے ٹی او
تازہ تریں

کشمیر کی سیاحت کو حمایت کرنا ہماری ذمہ داری ہے : سکریٹری آئی اے ٹی او

2025-06-18
’دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنا اولین ترجیح‘
اہم ترین

’دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنا اولین ترجیح‘

2025-06-17
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

ڈاکٹر فاروق کو سنجیدہ مت لیجئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.