ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مودی نے جن سمپرک یاترا کے دوران ایک کروڑ آیوشمان کارڈ بنائے جانے کی تعریف کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-24
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو وکست بھارت سنکلپ یاترا کے دوران ایک کروڑ آیوشمان کارڈ بنانے کی حصولیابی کی تعریف کی اور کہا کہ اس یاترا کا مقصد تمام اہل شہریوں کو اسکیموں کے فوائد پہنچانا ہے ۔
مسٹر مودی نے اس سلسلے میں صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویہ کی طرف سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دی گئی معلومات کے ساتھ اپنی پوسٹ میں کہا، "بہت ہی دلچسپ معلومات! وکست بھارت سنکلپ یاترا کا مقصد بھی تو یہی ہے کہ ملک بھر کے میرے تمام غریب بھائی بہنوں تک ہماری اسکیموں کا فائدہ پہنچے ۔
مسٹرمانڈویہ نے لکھا، ‘‘مودی کی گارنٹی والی گاڑی سے ایک کروڑ سے زیادہ آیوشمان کارڈ بنائے گئے ۔’’
آیوشمان اسکیم کے تحت 10 کروڑ سے زیادہ خاندانوں کو 5 لاکھ روپے تک مفت علاج کی سہولت والے آیوشمان کارڈ جاری کیے جا رہے ہیں۔
انہوں نے لکھا کہ وکست بھارت سنکلپ یاترا کے تحت ایک کروڑ سے زیادہ آیوشمان کارڈ بنائے گئے ہیں۔
وزیر اعظم مودی نے 15 نومبر کو جھارکھنڈ کے کھونٹی سے وکست بھارت سنکلپ یاترا کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا تھا۔ اس یاترا کا مقصد مختلف فلاحی اسکیموں کے بارے میں شہریوں میں بیداری پیدا کرنا اور اسکیموں کی 100 فیصد تکمیل کے لیے "جن بھاگیداری” کے جذبے میں ان کی شرکت کو یقینی بنانا ہے ۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ حکومت ہند کی اب تک کی سب سے بڑی عوامی رابطہ مہم ہے ۔ اس میں 25 جنوری 2024 تک ملک بھر میں 2.60 لاکھ گرام پنچایتوں اور 4000 سے زیادہ شہری بلدیاتی اداروں میں لوگوں تک پہنچنے کا مقصد ہے ۔
حکومت کے مطابق، صرف ایک ماہ کی مختصر مدت میں، یہ یاترا ملک کی 68000 گرام پنچایتوں (جی پی) میں 2.50 کروڑ سے زیادہ شہریوں تک پہنچ چکی ہے ۔ اس کے علاوہ، تقریباً دو کروڑ افراد نے وکست بھارت کا عہد بھی لیا ہے اور مرکزی حکومت کی اسکیموں کے دو کروڑ سے زیادہ استفادہ کنندگان نے ‘میری کہانی میری زبانی’ پہل کے تحت اپنے تجربات شیئر کیے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیلیفورنیا میں سوامی نارائن مندر کا واقعہ قابل مذمت: ہندوستان

Next Post

ٹرک کی زد میں آکر ایک ہی کنبہ کے تین لوگوں کی موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

ٹرک کی زد میں آکر ایک ہی کنبہ کے تین لوگوں کی موت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.