منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستانی اسپنر نعمان علی آسٹریلیا سیریز سے باہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-24
in کھیل
A A
پاک آسٹریلیا سیریز، کوئی بریٹ لی کو بھی بُلا لے

Australia's cricketers clap as Pakistan's captain Babar Azam walks back to the pavillon after his dismissal during the fifth and final day of the second Test cricket match between Pakistan and Australia at the National Cricket Stadium in Karachi on March 16, 2022. (Photo by ASIF HASSAN / AFP)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

میلبورن// انجری اور فٹنس مسائل کی وجہ سے پاکستان کو گیند بازوں کی کمی کا سامنا ہے۔ اس سلسلے میں اسپن گیندباز نعمان علی اپینڈسائٹس کے باعث آسٹریلیا سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نعمان کی کامیاب لیپروسکوپک اپینڈیکٹومی ہوئی ہے اور اس وقت ان کی حالت مستحکم ہے۔ ان کی صحت میں تیزی سے بہتری آرہی ہے جس کی وجہ سے امید کی جارہی ہے کہ وہ جلد ہی اسپتال سے فارغ ہوجائیں گے۔
ابتدا میں ابرار احمد کے بیک اپ اسپنر کے طورپر ٹیم میں شامل کئے گئے نعمان کی غیر موجودگی نے پاکستان کے باؤلنگ چیلنجز کو بڑھا دیا ہے، ابرار پہلے ہی انجری کی وجہ سے باہر ہو چکے ہیں۔ ساجد خان کو متبادل کے طور پر بھیجا گیا تھا، حالانکہ پہلے ٹیسٹ میں حصہ لینے کے لیے ان کی پرتھ آمد کافی تاخیرسے ہوئی تھی۔
ہفتے کے شروع میں یہ خبر آئی تھی کہ خرم شہزاد نے پرتھ میں اپنے بائیں جانب درد کی شکایت کی تھی۔ اسکین سے یہ بات سامنے آئی کہ دائیں ہاتھ کے کھلاڑی کی پسلیوں میں اسٹریس فریکچر اورپیٹ کی مسل پھٹ گئی تھی۔
آسٹریلیا کے خلاف ایم سی جی میں 26 دسمبر سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو اپنے باؤلنگ کے شعبے میں چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگلہ دیش کی پیس بیٹری کے سامنے کیوی ڈھیر

Next Post

ڈی ویلیئرز نے آئی پی ایل اسٹارک اور کمنز کو مہنگے داموں خریدے جانے پر سوال اٹھادیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے

ڈی ویلیئرز نے آئی پی ایل اسٹارک اور کمنز کو مہنگے داموں خریدے جانے پر سوال اٹھادیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.