جمعرات, جولائی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پڑوسی کے مکان کی طرف کھڑکیاں کھولنے کی اجازت

پرائویسی چاہئے تو دیوار اونچی کیجئے‘ہائی کورٹ کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-21
in اہم ترین
A A
حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کونامبیا کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا

پولیس سربراہ کا شمالی کشمیر کا دورہ سکیورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

سرینگر//
جموںکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے حال ہی میں کشمیر کے ایک رہائشی کو پڑوسی کی طرف اپنے گھر کی کھڑکیاں کھولنے کی اجازت دی۔کورٹ نے کہا’’بے شک، عرضی گذار کو اپنی جائیداد کی کھڑکیاں کھولنے کا حق ہے چاہے وہ مدعی/ مدعی علیہ کے گھر کی طرف ہی کیوں ہوں‘‘۔
جواب دہندگان کی طرف سے اٹھائے گئے راز داری کے خدشات کو دور کرتے ہوئے عدالت نے اس تصور کو مسترد کرتے ہوئے کہا’’جواب دہندگان کا یہ دعویٰ کہ اس (ان کی طرف کھڑکیاں کھولنے ) سے ان کی راز داری کی خلاف ورزی ہوگی، کوئی وزن نہیں رکھتا ہے کیونکہ یہ مدعا علیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ راز داری کو یقینی بنانے کیلئے ضروری اقدام کرے ‘‘۔
عدالت نے صلاح دی کہ پڑوسی پردے کا استعمال کرکے یا اپنی جائیداد کے گرد دیوار کھڑی کرکے اپنی راز داری کی حفاظت کر سکتا ہے تاکہ عرضی گذار کی جائیداد سے ان کے گھر کو پوشیدہ رکھا جا سکے ۔
یہ کیس ضلع بڈگام کے ایک’سول سوٹ‘سے شروع ہوا جس میں درخواست گذار کے گھر کی تعمیر پر تنازعات شامل ہیں۔ پڑوسی نے مکان کے ڈھلوان چھت، ڈرین پائپ اور کھڑکیاں کھولنے کے متعلق اس کی راز داری کی خلاف ورزی کے خدشات ظاہر کئے ہیں۔
۲۰۱۸میں ٹرائل کورٹ نے راحت فراہم کرکے درخواست گذار کو گرچہ تعمیر کی اجازت دی تھی لیکن پڑوسی کی طرف کھڑکیوں کے کھلنے پر پابندی عائد کی تھی۔
ٹرائل کورٹ نے درخواست گذار کو پڑوسی کی املاک پر برف باری اور پانی کی نکاسی کو روکنے کی بھی ہدایت دی تھی۔درخواست گذار نے ہائی کورٹ میں تعمیراتی ضوابط اور ٹرائل کورٹ کی ہدایت کی تعمیل پر بحث کی، پڑوسی نوٹس کے باوجود حاضر نہیں ہوا جس کی بنا پر عدالت نے یک طرفہ کارروائی انجام دی۔
عدالت نے تعمیراتی رہنما خطوط کی تعمیل کی توثیق کرنے کے بعد، کھڑکیوں پر پابندی کو درخواست گذار کے حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا اور اس کے نتیجے میں در خواست منظور کر لی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوگوں کو پیسہ واپس دلایا جائیگا‘بدھوری کی یقین دہانی

Next Post

موسم سرما کا سخت ترین مرحلہ ‘۴۰ روزہ چلہ کلان آج سے شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

مودی کونامبیا کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا

2025-07-10
پولیس سربراہ کا ریاسی اور رام بن میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
اہم ترین

پولیس سربراہ کا شمالی کشمیر کا دورہ سکیورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

2025-07-10
تبت میں چین کا سب سے بڑا ڈیم ہندوستان کے لیے ممکنہ ’واٹر بم‘ کیوں ہے ؟
اہم ترین

تبت میں چین کا سب سے بڑا ڈیم ہندوستان کے لیے ممکنہ ’واٹر بم‘ کیوں ہے ؟

2025-07-10
وزیر اعلیٰ کی ایس کے آئی سی سی اور جے کے ٹی ڈی سی بورڈ میٹنگز کی صدارت 
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی ایس کے آئی سی سی اور جے کے ٹی ڈی سی بورڈ میٹنگز کی صدارت 

2025-07-10
دہشت گردوں سے روابط ‘ایل جی نے دو سرکاری ملازمین کو برطرف کیا
اہم ترین

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

2025-07-09
جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں
اہم ترین

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

2025-07-09
’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘
اہم ترین

’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘

2025-07-09
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

’ موجودہ اسکولی اوقات کار حتمی نہیں ‘اسے بدلا جا سکتا ہے ‘

2025-07-09
Next Post
کشمیر میں سردی کے زور میں بتدریج اضافہ

موسم سرما کا سخت ترین مرحلہ ‘۴۰ روزہ چلہ کلان آج سے شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.