ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

گاندربل میںپاکستان چلے گئے پانچ مجرموں کی جائیدادوں کو ضبط کیا گیا :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-20
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے وسطی ضلع گاندربل میں منگل کے روز پانچ اشتہاری مجرموں کی جائیدادوں کو ضبط کیا جو پاکستان چلے گئے ہیں۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ منگل کے روز ایڈیشنل موبائیل مجسٹریٹ گاندربل کے حکم کے تحت سی آر پی سی کے سیکشن۸۲؍اور گورنمنٹ آرڈر زیر نمبر۱۲/ڈی ایم/جی بی ایل کے تحت پولیس نے پانچ اشتہاری مجرموں کی غیر منقولہ جائیدادوں کو ضبط کیا ہے ۔
ترجمان نے کہاکہ مذکورہ پانچ اشتہاری مجرم ہتھیاروں کی تربیت حاصل کرنے کی خاطر پاکستانی زیر قبضہ کشمیر چلے گئے ار وہ ایف آئی زیر نمبر۲۰۰۹/۱۲۰زیر دفعہ۳/۲ ایکٹ اور۸۳سی آر پی سی کے تحت پولیس کومطلوب ہے ۔
ترجمان کے مطابق محمد یوسف عرف یوسف نسیم ولد محمد یعقوب سعید شاہ ساکن ژونٹ ولی وار کی ایک کنال۱۹ مرلہ اراضی کو ضبط کیا گیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق ژونٹ ولی وار گاندربل میں ہی بشیر احمد ولد عبدالکریم وانی ساکن ژونٹ ولی وار وتہ لار کی ایک کنال۱۷مرلہ اراضی کو بھی سیل کیا گیا ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ ژونٹ ولی وار میں ہی محمد رفیق ولد لال دین چچی ساکن ژونٹ ولی وار کی گیارہ مرلہ اراضی کو ضبط کیا گیا۔
گاندربل کے ژونت ولی وار میں مجرم محمد سخی ولد محمد یونس شاہ ساکن ژونٹ ولی وار کی دو کنال پندرہ مرلہ اراضی اور ہلال احمد ولد حبیب اللہ ساکن قصبہ لار کی۴/۱۲۱ مرلہ اراضی کو بھی سیل کیا گیا ہے ۔
ترجمان کے مطابق ابتک ایف آئی آرزیر نمبر۲۰۰۹/۱۲۰کے تحت پولیس نے وسطی ضلع گاندربل میں نو مجرموں کی۱ء۲۷کنال اراضی کو ضبط کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روہنگیائی پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاون سیکورٹی سے جڑا ہوا معاملہ ہے: رویندر رینا

Next Post

آئی ایم ایف کی عالمی چیلنجوں کے درمیان ہندوستان کی معیشت اور اس کی ترقی کی تعریف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
آئی ایم ایف کی عالمی چیلنجوں کے درمیان ہندوستان کی معیشت اور اس کی ترقی کی تعریف

آئی ایم ایف کی عالمی چیلنجوں کے درمیان ہندوستان کی معیشت اور اس کی ترقی کی تعریف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.