بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

انسداد منشیات ٹاسک فورس کی کارروائی دہلی کے دو منشیات فروش گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-20
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

جموں//
جموںکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں انسداد منشیات ٹاسک فورس نے دہلی سے تعلق رکھنے والے دو منشیات فروشوں کی گرفتاری عمل میں لا کر ان کے قبضے سے نشہ آور ادویات کی بوتلیں اورکپشول برآمد کرکے ضبط کئے۔
ایس ایس پی ’اے این ٹی ایف‘جموں راج کمار نے بتایا کہ انسداد منشیات ٹاسک فورس نے جموں میں دو منشیات فروشوں کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔انہوں نے بتایا کہ ملزمان کے قبضے سے بڑی مقدار میں نشہ آور ادویات کو برآمد کیا گیا ہے۔
کمار کے مطابق اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی اورمزید گرفتاریوں کو خارج از امکان قرارنہیں دیا جاسکتا۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر یونین ٹریٹری میں منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف پولیس اور دیگر سیکورٹی ایجنسیوں نے بڑے پیمانے پر کریک ڈاون شروع کیا ہے۔
پولیس نے لوگوں پر زوردیاہے کہ وہ منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے بارے میں نزدیکی پولیس تھانے کے ساتھ رابط قائم کرئے تاکہ منشیات کے کاروبار میں ملوث فراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جاسکے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہماچل میں بارش سے 51 اسکولوں کی عمارت کو نقصان پہنچا

Next Post

روہنگیائی پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاون سیکورٹی سے جڑا ہوا معاملہ ہے: رویندر رینا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
Next Post
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا

روہنگیائی پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاون سیکورٹی سے جڑا ہوا معاملہ ہے: رویندر رینا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.