بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہنگامہ کرنے پر اپوزیشن کے 49 ارکان لوک سبھا سے معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-20
in قومی خبریں
A A
چھ اراکین نے راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

نئی دہلی// لوک سبھا میں سیکورٹی کے معاملے پر ایوان میں زبردست ہنگامہ کرنے والے اپوزیشن کے 49 ارکان پارلیمنٹ کو سرمائی اجلاس کی بقیہ مدت کے لئے معطل کر دیا گیا اور کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دی گئی، سپریا سولے ، فاروق عبداللہ، ششی تھرور، کارتی چدمبرم، ڈمپل یادو، ایس۔ ٹی حسن، دانش علی اور منیش تیواری سمیت کل 49 ایم پیز کو معطل کر دیا گیا ہے ۔
دو بار ملتوی ہونے کے بعد جیسے ہی 12.30 بجے ایوان کی کارروائی شروع ہوئی تو اپوزیشن ارکان نے ہنگامہ آرائی شروع کر دی۔ پریزائیڈنگ آفیسر راجندر اگروال نے ہنگامہ آرائی کر رہے کانگریس سمیت اپوزیشن ارکان کا نام لیا۔ اس کے بعد پارلیمانی امور کے وزیر ارجن رام میگھوال نے سپریا سولے ، فاروق عبداللہ، ششی تھرور، کارتی چدمبرم، ڈمپل یادو، ایس۔ ٹی حسن، دانش علی اور منیش تیواری سمیت 49 ارکان پارلیمنٹ کا نام لیا اور معطلی کے تجویز منظورہوگئی۔
منگل کو جیسے ہی ایوان کا اجلاس شروع ہوا، اپوزیشن ارکان ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے نعرے لگاتے ہوئے اور وزیراعظم کی تصویر لہراتے ہوئے چیئر کے سامنے آگئے اور نعرے بازی کرتے ہوئے ہنگامہ کرنے لگے ۔ ہنگامہ آرائی کے درمیان اسپیکر نے وقفہ سوال چلانے کی کوشش کی لیکن ارکان زورزورسے نعرہ لگانے لگے ۔
اسپیکر اوم برلا نے اراکین پر زور دیا کہ وہ ہنگامہ نہ کریں اور قواعد کے مطابق ایوان کی کارروائی چلنے دیں، لیکن کسی نے ان کی بات نہیں سنی۔
انہوں نے کہا یہ ایوان آپ کا ہے ۔ ایوان قواعد و ضوابط کے تحت چلتا ہے ۔ آپ نے خود اصول بنائے ہیں۔ آپ نے بھی کہا تھا کہ ایوان میں پلے کارڈز لے کر نہیں آنا ہے ۔ پلے کارڈ لائیں گے تو ایوان نہیں چلے گا۔ میں کسی رکن کے خلاف کارروائی نہیں کرنا چاہتا لیکن ایوان میں وقار ضروری ہے کیونکہ ایوان قواعد و ضوابط سے ہی چلتا ہے ۔ ایوان کی کارروائی کو پورا ملک دیکھ رہا ہے ۔ یہ ملک کا سب سے مقبول ایوان ہے لیکن آپ ایوان کے وقار کو پامال کر رہے ہیں، ایوان کو قواعد کے مطابق چلنے نہیں دے رہے اور نظام و روایت کو توڑ رہے ہیں، اس لیے میں آپ کو آخری وارننگ دیتا ہوں کہ کوئی بھی رکن پلے کارڈ لے کر میز کے سامنے نہ آئے ۔”
پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے کہا کہ ارکان ایوان میں وزیر اعظم کی تصویر لے کر جس طرح کا برتاؤ کر رہے ہیں وہ غیر مہذب اور قابل مذمت ہے ۔ ایوان میں ارکان کا یہ طرز عمل مناسب نہیں۔
مسٹر برلا نے ہنگامہ آرائی کے درمیان ایوان کو چلانے کی کوشش کی لیکن کسی نے ان کی بات نہیں سنی اور انہوں نے ایوان کی کارروائی دوپہر 12 بجے تک ملتوی کر دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بین الاقوامی کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتانوں میں سےایک: رکی پونٹنگ

Next Post

پارلیمنٹ کے مکر دوارکی سیڑھیوں پر اپوزیشن ارکان کا مظاہرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
لوک سبھا میں اپوزیشن کاحکومت سے جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کامطالبہ

پارلیمنٹ کے مکر دوارکی سیڑھیوں پر اپوزیشن ارکان کا مظاہرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.