بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مہوا موئترا کی بے دخلی کو چیلنج، سپریم کورٹ نے سماعت 3 جنوری تک ملتوی کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-16
in قومی خبریں
A A
ترنمول لیڈر مہوا موئترا کی لوک سبھا رکنیت منسوخ

mahua

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے جمعہ کو ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) لیڈر مہوا موئترا کی لوک سبھا سے نکالے جانے کے خلاف دائر عرضی پر سماعت 3 جنوری 2024 تک ملتوی کر دی۔
جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس ایس وی این بھٹی کی بنچ نے یہ کہتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی کہ اسے اس کیس سے متعلق دستاویزات کو پڑھنے کا وقت نہیں ملا۔ وہ اس معاملے کی سماعت 3 جنوری کو کرے گی۔
عدالت عظمیٰ کے سامنے محترمہ موئترا کی طرف سے سینئر وکیل اے ایم سنگھوی نے 13 دسمبر کو ‘خصوصی ذکر’ کے دوران ان کی رٹ درخواست کی فوری سماعت کی مانگ کی تھی۔
مغربی بنگال کے کرشن نگر لوک سبھا حلقہ سے رکن پارلیمنٹ رہیں محترمہ موئترا نے پیر کو عرضی دائر کی تھی، جس میں انہوں نے لوک سبھا سے بے دخلی کے فیصلے کو "غیر منصفانہ اور من مانی” اور فطری انصاف کے اصول کے خلاف قرار دیا ہے ۔
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے نے محترمہ موئترا پر لوک سبھا میں سوال پوچھنے کے لیے پیسے لینے کا الزام لگایا تھا۔ ان کی شکایت پر اس معاملے میں پارلیمنٹ کی اخلاقیات کمیٹی نے تحقیقات کی۔ کمیٹی کی سفارش پر8 دسمبر کو لوک سبھا میں محترمہ موئترا کو نکالنے کی تحریک منظور کی گئی۔ اس کے ساتھ ہی ان کی رکنیت ختم ہو گئی۔
مسٹر دوبے نے محترمہ موئترا پر تاجر درشن ہیرانندانی کے کہنے پر حریف اڈانی گروپ کی کمپنیوں کے بارے میں پارلیمنٹ میں سوال پوچھنے کا الزام لگایاتھا۔مسٹر دوبے نے محترمہ موئترا کے سابق دوست وکیل جئے اننت دیہادرائی کے حلف نامے کی بنیاد پر یہ شکایت درج کرائی تھی۔کمیٹی نے مسٹر ہیرانندانی کے ساتھ اپنے پارلیمانی پورٹل کی لاگ ان کریڈبشئل شیئر کرکے قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کا قصوروار پایا تھا۔
ہندوستان میں نقل و حمل کے ذرائع تک رسائی میں بہتری کی وجہ سے سال 2028 تک افرادی قوت میں خواتین کی شرکت داری 4 سے 6.9 فیصد کے درمیان بڑھ سکتی ہے :رپورٹ میں انکشاف
نئی دہلی ،15دسمبر(یواین آئی )اگر معاشرے میں نقل و حمل کے سستے اور محفوظ ذرائع دستیاب ہوں تو کالج جانے والی خواتین کی تعداد دوگنی ہو جائے گی۔خواتین واطفال کی ترقی اور اقلیتی امور کی مرکزی وزیر اسمرتی زوبن ایرانی نے یہ بات جمعرات کی شام یہاں خواتین کو بااختیار بنانے کے حوالے سے اوبر اور آکسفورڈ اکنامکس کی تیار کردہ رپورٹ کو جاری کرتے ہوئے کہی۔ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر خواتین کو نقل وحمل کے سستے اور محفوظ ذرائع مل جائیں تو معاشرے میں ان کی شراکت داری بڑھ سکتی ہے ۔
محترمہ اسمرتی ایرانی نے ،جوکہ وزیرتعلیم رہ چکی ہیں، کہا کہ ، ‘‘ آج ملک کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں 2 کروڑ خواتین داخلہ لے رہی ہیں، لیکن اگر آپ اس کے پیچھے کی تعداد کو دیکھیں تو غور کریں کہ اعلیٰ تعلیمی اداروں میں 12ویں جماعت کی تعلیم مکمل کرنے والی خواتین کا داخلہ 25فیصد سے بھی کم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر نقل و حمل کے ذرائع سستے اورمحفوظ ہوجائیں تو اعلیٰ تعلیمی اداروں تک پہنچنے والی خواتین کی تعداد دوگنی ہو جائے گی۔
ہندوستان کے سب سے پسندیدہ رائیڈ ہیلنگ ایپ اوبر کی تحقیقی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ اس وقت خواتین گھر سے باہر نکل رہی ہیں، وہ اسکول کالج جا رہی ہیں، دفتروں میں کام کر رہی ہیں۔ آپ خواتین کو فیکٹریوں میں کام کرتے بھی دیکھیں گے ۔ لیکن اگر ان کے پاس نقل و حمل کے محفوظ اور سستے ذرائع ہوں تو یہ تعداد تیزی سے بڑھ سکتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ کا متھرا کی شاہی عیدگاہ کے سروے آرڈر پر روک لگانے سے انکار

Next Post

‘جنسی ہراسانی’: سول خاتون جج نے سپریم کورٹ میں کی ‘خوداختیاری موت’ کی فریاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی

‘جنسی ہراسانی’: سول خاتون جج نے سپریم کورٹ میں کی ‘خوداختیاری موت’ کی فریاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.