ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے امیدواروں کا جموں میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-14
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے امیدواروں نے بدھ کے روز یہاں ایک بار پھر جمع ہوکر احتجاج درج کیا۔
احتجاجی جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے اور محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی عمل کے متعلق انکوائری رپورٹ سامنے لانے کا پر زور مطالبہ کر رہے تھے ۔
اس موقع پر ایک احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا’’ہم پچھلے برس بھی یہاں احتجاج کر رہے تھے اور آج بھی یہاں احتجاج درج کرنے کیلئے مجبور ہوئے ہیں‘‘۔
مظاہرین نے کہا’’محکمہ فائر اینڈ ایمر جنسی سروسز کی بھرتی عمل کے متعلق ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی تھی جس کو انکوائری رپورٹ سامنے لانی تھی لیکن ایسا نہیں کیا جا رہا ہے‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’ہم متعلقہ حکام کے پاس جاتے ہیں تو وہ ہمیں انصاف دینے کا وعدہ تو کرتے ہیں لیکن انصاف نہیں مل رہا ہے ‘‘۔
احتجاجی نے کہا کہ ہم اپنا حق مانگتے ہیں جو ہمیں آئین نے دیا ہے ہم کوئی بھیک نہیں مانگتے ہیں۔انہوں نے کہا’’جب تک ہمیں انصاف نہیں ملے گا ہم سڑکوں پر احتجاج کرتے رہیں گے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہشت گردی کا بیانیہ پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے: بردی

Next Post

وادی انتہائی خوبصورت جگہ ہے برائے مہربانی یہاں آئیں‘بالی ووڈ سٹار جان ابراہیم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
وادی انتہائی خوبصورت جگہ ہے برائے مہربانی یہاں آئیں‘بالی ووڈ سٹار جان ابراہیم

وادی انتہائی خوبصورت جگہ ہے برائے مہربانی یہاں آئیں‘بالی ووڈ سٹار جان ابراہیم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.