ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

راجیہ سبھا نے۷۶پرانے قوانین کو منسوخی کی منظوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-14
in مقامی خبریں
A A
لوک سبھا میں اپوزیشن کاحکومت سے جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کامطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

نئی دہلی//
اپوزیشن کی غیر موجودگی میں صوتی ووٹ سے غیر استعمال پرانے قوانین کو ختم کرنے کی مودی حکومت کی پالیسی کے ایک حصے کے طور پر راجیہ سبھا نے بدھ کو منسوخی اور ترمیمی بل۲۰۲۳کو منظور کر لیا، جس میں ایسے۷۶قوانین کو منسوخ کیا گیا ہے ۔
لوک سبھا نے۲۷جولائی۲۰۲۳کو اس بل کو پاس کیا تھا لیکن اس میں۶۵پرانے غیر استعمال شدہ قوانین شامل ہیں۔ مرکزی وزیر قانون ارجن رام میگھوال نے یہ بل پیش کیا۔ اپوزیشن کی غیر موجودگی میں اس بل پر آٹھ ارکان نے بحث میں حصہ لیا۔
اس پر بحث کا جواب دیتے ہوئے مسٹر میگھوال نے کہا کہ قانون قدرتی موت نہیں مر سکتا۔ اس لیے مودی حکومت نے پرانے غیراستعمال قوانین کو منسوخ کرنے کی پالیسی اپنائی ہے اور اس کے تحت اب تک۱۴۸۶قوانین کو ختم کیا جا چکا ہے ۔ اب مزید۷۶پرانے قوانین کو ختم کیا جا رہا ہے ۔ اگر یہ بل منظور ہو جاتا ہے تو کل۱۵۶۲قوانین ختم ہو جائیں گے ۔
وزیر نے کہا کہ ان قوانین کا کوئی فائدہ نہیں۔ مسٹر میگھوال نے کہا کہ پچھلی متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے ) حکومت نے ایسا ایک بھی قانون ختم نہیں کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نئی دلی کو کشمیریوں کے احساسات کو سمجھنا ہوگا:فاروق

Next Post

دہشت گردی فنڈنگ کیس:جنوبی کشمیر میں پانچ مقامات پر تلاشی‘ ڈیجیٹل اور مجرمانہ مواد برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے

دہشت گردی فنڈنگ کیس:جنوبی کشمیر میں پانچ مقامات پر تلاشی‘ ڈیجیٹل اور مجرمانہ مواد برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.