ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی تیاریوں کا آغاز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-12
in کھیل
A A
پاک آسٹریلیا سیریز، کوئی بریٹ لی کو بھی بُلا لے

Australia's cricketers clap as Pakistan's captain Babar Azam walks back to the pavillon after his dismissal during the fifth and final day of the second Test cricket match between Pakistan and Australia at the National Cricket Stadium in Karachi on March 16, 2022. (Photo by ASIF HASSAN / AFP)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 14 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہوگا
لاہور/پاکستان نے پرتھ میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔قومی شاہینوں نے واکا گراؤنڈ میں بھرپور پریکٹس کی جس میں فزیکل فٹنس کے ساتھ ساتھ بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی خامیوں کو دور کرنے پر توجہ دی گئی۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 14 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہوگا، پرتھ میں ہمیشہ فاسٹ بولرز نے بیٹرز پر برتری ثابت کی ۔
پاکستان اور پی ایم الیون کے درمیان کینبرا میں کھیلے جانے والا چار روزہ میچ بغیر کسی فیصلے کے ختم ہوا تھا جس کے بعد پاکستان ٹیم گزشتہ روز کینبرا سے پرتھ پہنچی تھی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والی تین میچوں کی سیریز کو بینو قادر ٹرافی کے نام دیا گیا ہے۔
پاکستان ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کینبرا میں پاکستان کے پریکٹس میچ کے لیے بنائی گئی پچ اور حالات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ انتظامات سے واقعی حیران اور مایوس ہیں۔
صبح کے تربیتی سیشن کے بعد ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے حفیظ نے کہا کہ پاکستان اس چیلنج کے حوالے سے پرجوش ہے لیکن کینبرا میں پرائم منسٹر الیون کے خلاف کھیل کے لیے ٹور کا انتظام خاصا پریشان کن تھا۔
انہوں نے کہا کہ یہ آسٹریلیا میں کسی مہمان ٹیم کی طرف سے کھیلی جانے والی سست ترین پچ ہے۔ ایک ٹیم کے طور پر ہم اپنی تیاریوں سے واقعی خوش ہیں کیونکہ ہم نے زیادہ تر پیرامیٹرز کو پورا کیا ہے۔”
انہوں نے کہاکہ "ہر کوئی جانتا ہے کہ پچ وہ نہیں ہے جو ہم چاہتے تھے۔ اس لیے بار بار کہنے اور کرکٹ آسٹریلیا کے ساتھ اس معاملے کو اٹھانے کا کوئی فائدہ نہیں۔ مایوسی واقعی بہت بڑی تھی کیونکہ ہم اس قسم کے انتظام کی توقع نہیں کر رہے تھے۔ شاید یہ حکمت عملی ہے لیکن ہم اس کے لیے تیار ہیں۔ ہم اسے بہانے کے طور پر استعمال نہیں کر رہے ہیں، ہم آنے والے چیلنجوں کے لیے بالکل تیار ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خصوصی درجے کے خاتمہ پر مہر تصدیق

Next Post

پاکستان سے سیریز، کینگروز نے اہم ’ہدف‘ کا تعین کرلیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے 18 رکنی پاکستانی قومی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان سے سیریز، کینگروز نے اہم ’ہدف‘ کا تعین کرلیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.