ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بڈگام پولیس نے چوری کا معمہ حل کیا، دو چورگرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-10
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس نے وسطی ضلع بڈگام میں دوچوروں کی گرفتاری عمل میں لا کر ان کے قبضے سے مالہ مسروقہ برآمد کرکے ضبط کیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ۷دسمبر کو پولیس پوسٹ موچھوا میں وکاس کمار پنڈت ولد رام لال پنڈت ساکن ہندو محلہ کرالہ پورہ چاڈورہ نے تحریری طورپر شکایت درج کی کہ وہ چاڈورہ سے گھر کی طرف آرہا تھا کہ اسی اثنا میں نامعلوم افراد نے ان سے۵ء۱۲لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات چرا کر فرار ہوئے ۔
شکایت موصول ہوتے ہی پولیس نے ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۲۳/۲۵۳کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ۔
ترجمان کے مطابق پولیس نے پیشہ وارانہ اور ٹیکنیکی صلاحیتوں کو بروئے کا ر لا کر دو ملزمان کو پہلگام اننت ناگ سے گرفتار کرکے ان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات برآمد کئے ۔
ملزمان کی شناخت اعجاز احمد خان ولد غلام الدین خان ساکن باغ مہتاب سرینگر اور شوکت احمد خان ولد بلال احمد ساکن باغ مہتاب کے بطور کی گئی ہے ۔
عوامی حلقوں نے پولیس کی اس کارروائی کو خوب سراہتے ہوئے کہاکہ ملوثین کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لانے کی ضرورت ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی جی کا بانڈی پورہ دورہ، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

Next Post

آگ کی دو الگ وار دات میں ایک درجن دکانوں کو نقصان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

آگ کی دو الگ وار دات میں ایک درجن دکانوں کو نقصان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.