جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ڈبلیو پی ایل نیلامی: ورندا سب سے مہنگی ان کیپڈ کھلاڑی بنیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-10
in کھیل
A A
ہرمن پریت، مندھانا اور دیپتی کپتانی سنبھالیں گی، میتھالی اور جھولن باہر

WPL

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

ممبئی// کرناٹک کی بلے باز ورندا دنیش نے ہفتہ کو یہاں ویمنس پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) کی نیلامی میں 1.3 کروڑ روپے کی ریکارڈ بولی لگا کر تاریخ رقم کی۔ وہ یوپی واریئرز کے ذریعہ خریدے جانے کے بعد سب سے مہنگی ان کیپڈ کھلاڑی بن گئی ہیں۔
ورندا کے لیے بولی رائل چیلنجرز بنگلور اور گجرات جائنٹس کے درمیان شروع ہوئی لیکن بولی کی قیمت 80 لاکھ روپے سے زیادہ ہونے کے بعد یوپی واریئرز میدان میں آگئے۔ آر سی بی نے خود بولی سے دستبرداری اختیار کی اور 22 سالہ ورندا کو یوپی واریئرز نے 1.3 کروڑ روپے میں خریدا۔ ورندا گزشتہ دو سالوں میں خواتین کی کرکٹ میں نمایاں مقام حاصل کر رہی ہیں۔اتفاق سے، انہیں فاسٹ بولر ایس یاشاسری کے زخمی ہونے کے بعد موقع ملا تھا۔
ورندا انڈر 23 اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز کپ کے فائنل میں اس وقت سرخیوں میں آئیں جب انہوں نے 29 گیندوں میں 36 رنز بنائے، جس سے انڈیا ایمرجنگ ٹیم کو 127 رنز بنانے میں مدد ملی۔ مسکان ملک کی کٹ وقت پر نہ پہنچنے کی وجہ سے انہیں یہ میچ ملا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیاستدان اپنے ماضی کے آئینے میں

Next Post

گھمن ہیڑا رائزر اور راؤنڈ گلاس پنجاب ہاکی سب جونیئر کیٹیگری کے فائنل میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل
کھیل

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

2026-09-16
کھیل

مرکزی وزیر مملکت رکشا کھڈسے نے میزورم میں کھیلوں کے نظام کا جائزہ لیا

2026-09-16
کھیل

ویسٹ انڈیز ون ڈے کے لیے ہندوستانی ٹیم میں روہت اور ہاردک پر توجہ

2026-09-16
کھیل

چیمپئن فلپائن باہر، چین ناقابل شکست، کوارٹر فائنلسٹ طے

2026-09-16
کھیل

ہندوستان کے نوجوان نشانے باز پورپیٹو میں تمغوں پر نظر رکھیں گے

2026-09-16
کھیل

بابر اعظم کی سات سال بعد ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی

2026-09-16
کھیل

مکیش کمار کا ناٹنگھم شائر سے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے معاہدہ

2026-09-16
Next Post
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے

گھمن ہیڑا رائزر اور راؤنڈ گلاس پنجاب ہاکی سب جونیئر کیٹیگری کے فائنل میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.