ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اے ڈی جی پی لا اینڈ آرڈر کا سیکورٹی صورتحال کا جائز ہ 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-06
in مقامی خبریں
A A
پنچ‘ سرپنچ جنگجوؤں کیلئے سافٹ ٹارگیٹ:آئی جی پی کشمیر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل لا اینڈ آرڈر وجے کمار نے منگل کے روز پولیس کنٹرول روم میں کشمیر صوبے کی سیکورٹی صورتحال کا ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کی خاطر اے ڈی جی پی وجے کمار کی سربراہی میں منگل کے روز پولیس کنٹرول روم میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں پولیس اور سی آر پی ایف کے سینئر آفیسران نے شرکت کی۔
اے ڈی جی پی نے میٹنگ میں شریک سبھی آفیسران پر زوردیا کہ وہ زمینی سطح پر سیکورٹی گرڈ کی مضبوطی کو یقینی بنائے ۔
کمار نے شہر میں سی آر پی ایف اور جموں وکشمیر پولیس کے فیلڈ افسران کے درمیان مشترکہ پولیس کنٹرول روم کے قیام اور بہتر مواصلاتی طریقہ کار پر توجہ مرکوزکرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس وجے کمار نے ایس ایس پی سری نگر کو مشترکہ مورک ڈرل کرنے کی بھی ہدایت دی۔
اے ڈی جی پی نے میٹنگ میں موجود آفیسران سے مخاطب ہوتے ہوئے کہاکہ افواہیں پھیلانے والے شر پسندوں کی شناخت کرکے انہیں قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے ۔
کمار نے مزید بتایا کہ امن و امان میں رخنہ ڈالنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لانا اب ناگزیر بن گیا ہے ۔انہوں نے موثر نگرانی کے ذریعے سے سی آئی گرڈ کو مضبوط بنانے اور پولیس تھانوں کے بنیادی کام کاج کو فعال کی ضرورت پر زور دیا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’سرما میں الیکٹرک یا گیس پر چلنے والے آلات کااستعمال آگ کی وار داتوں میں اضافے کا باعث‘

Next Post

پہلی خاتون میڈیکل آفیسر سیاچن پر تعینات: دفاعی ترجمان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
پہلی خاتون میڈیکل آفیسر سیاچن پر تعینات: دفاعی ترجمان

پہلی خاتون میڈیکل آفیسر سیاچن پر تعینات: دفاعی ترجمان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.