ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ڈاکٹر مہتا کو سبکدوش ہونے پر الوداعیہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-01
in مقامی خبریں
A A
’تمام خدمات ۱۵ جنوری تک آن لائن ہوں گی‘

CS Mehta

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
چیف سیکرٹری جموں کشمیر کے دفتر نے آج سبکدوش ہونے والے چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا کو سول سیکرٹریٹ جموں میں اُن کی سبکدوشی پر الوداعیہ دیا۔
اِس موقعہ پر ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے خطاب کرتے ہوئے جموں و کشمیر کے چیف سیکرٹری کے طورپراَپنے دور کو یادکیا اور دفتر ی عملے کی طرف سے فراہم کردہ تعاون پر اُن کی تعریف کی۔
ڈاکٹرارون کمار مہتا نے جموں و کشمیر کی اِنتظامی ٹیم کے اندر تال میل کو فروغ دینے میں جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے تعاون کا بھی اعتراف کیا۔ اُنہوں نے تمام اَفسروں اور معاون عملے پر زور دیا کہ وہ جموں و کشمیر میں شفافیت اور کارکردگی کو فروغ دینے میں اَپنی کوششوں کی کامیابی پر فخر محسوس کریں۔
اِس موقعہ پرعملے نے صحت اور خوشیوں سے بھرپور ریٹائرمنٹ پر نیک خواہشات کا اِظہار کیا۔
تقریب میں سپیشل سیکرٹری، ایڈیشنل سیکرٹریز ، ڈپٹی سیکرٹریز، اَنڈر سیکریٹریز، پرائیویٹ سیکرٹریز کے علاوہ سول سیکرٹریٹ دونوںحصوں کے دیگر گزیٹیڈ اور نان گزیٹیڈ عملہ نے شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرکز کی موسم سرما میں بجلی کی طلب کو پورا کرنے کیلئے ۲۹۳ میگاواٹ اِضافی بجلی مختص

Next Post

ایل جی کا محکمہ اِطلاعات کے نئے پورٹل کا افتتاح

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
’زیرو ویسٹ یاترا ہمارا عزم ‘:ایل جی کا امر ناتھ یاترا کیلئے دیہی ترقی کے محکمے کے اختراعی اقدامات کا آغاز

ایل جی کا محکمہ اِطلاعات کے نئے پورٹل کا افتتاح

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.