ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں کشمیر میں آنے والے دنوں میں سخت گرمی کا امکان:محکمہ موسمیات

’وادی میں ۳۰‘ جموں میں درجہ حرارت ۴۰ ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-10
in اہم ترین
A A
وادی میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جموں و کشمیر میں آنے والے دنوں میں سخت گرمی پڑنے کا امکان ہے ۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں آنے والے دنوں میں درجہ حرارت۳۰ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ ہوسکتا ہے جبکہ صوبہ جموں میں درجہ حرارت۴۰ ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کا احتمال ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران دو پہر کے بعد کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بوندا باندی متوقع ہے لیکن اس سے درجہ حرارت میں کوئی فرق واقع نہیں ہوگا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ۱۳سے۱۵مئی تک گرمی کی شدت کافی بڑھ سکتی ہے ۔
دریں اثنا دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت۷ء۱۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۰ء۳ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا ہے ۔
گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت ۰ء۹ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ۸ء۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
پہلگام جہاں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران۸ء۲ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہیں، میں کم سے کم درجہ حرارت۷ء۵ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۲ء۰ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ تھا۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت۳ء۱۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۰ء۳ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا ہے ۔
گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت۲ء۱۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۰ء۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ کے جنگلی علاقوں کا بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن

Next Post

ادے پور چنتن شیویر سے کرنی ہے ایک نئے دور کی شروعات:سونیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا

ادے پور چنتن شیویر سے کرنی ہے ایک نئے دور کی شروعات:سونیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.