ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وسطی ضلع بڈگام میں۲۵سالہ نوجوان کا مبینہ قتل، دو افراد گرفتار‘تحقیقات جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-10
in مقامی خبریں
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
وسطی ضلع بڈگام کے خانصاحب علاقے میں پیر کی صبح ایک۲۵سالہ موٹر سائیکل سوار کو مبینہ طور قتل کر دیا گیا۔
دریں اثنا پولیس نے اس واقعے کے فوراً بعد کارروائی عمل میں لاتے ہوئے دو افراد کی گرفتاری عمل میں لائی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق بڈگام کے کرژھوارہ علاقے میں پیر کی صبح ایک۲۵سالہ موٹر سائیکل سوار کے سر پر کند چیز سے حملہ کر دیا گیا۔
مذکورہ نوجوان کو فوری طور پر سب ضلع ہسپتال خانصاحب منتقل کیا گیا جہاں سے اس کو شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ ریفر کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔
متوفی کی شناخت فیاض احمد نجار ولد عبدالرشید نجار ساکن گرویٹھ کے بطور ہوئی ہے ۔واقعے کے فوراً بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اس سلسلے میں دو افراد کو گرفتار کیا۔
ایک پولیس ترجمان نے کہا کہ فیاض احمد نجار ولد عبدالرشید نجار ساکن گرویٹھ نامی شخص کی موت کے سلسلے میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا۔انہوں نے گرفتار شدگان کی شناخت طاہر بشیر خان ولد بشیر احمد خان اور ہلال احمد لون ولد عبدالغنی لون ساکنان کرژھوارہ بڈگام کے بطور کی ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ مذکورہ دو ملزموں نے متوفی کے سر پر وار کیا ہے جس کے بعد اس کو نازک حالت میں علاج و معالجے کیلئے شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن خانصاحب میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

Next Post

وادی میںاسٹرابری کے کاشتکار خوش ‘امسال اچھی فصل پر مطمئن بھی نظر آرہے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
کشمیر: سٹرا بری پھل اتارنے کا سیزن جوبن پر، کاشتکار خوش و مطمئن

وادی میںاسٹرابری کے کاشتکار خوش ‘امسال اچھی فصل پر مطمئن بھی نظر آرہے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.