ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہمولہ:شادی انجام دینے میں دھوکہ دینے والے دو بھائی گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-24
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں شادی انجام دینے کے سلسلے میں دھوکہ دہی کرنے کے الزام میں دو بھائیوں کو گرفتار کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس چوکی میر گنڈ کو غلام محمد بٹ ولد محمد شریف بٹ ساکن ڈیسہ ڈوڈہ حال سری نگر کی طرف سے ایک تحریری شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ اس کو محمد قاسم بٹ ولد غلام محمد بٹ ساکن ترکولبل پٹن نامی ایک دھوکہ باز نے شادی انجام دینے کے بہانہ پر دھوکہ دیا اور اس سے ایک لاکھ۵۰ہزار روپے لئے ۔
ترجمان نے کہا’’شکایت کے مطابق جب شکایت گذار نے دھوکہ باز سے جب رویے واپس مانگے تو ملزم نے اس کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی دی‘‘۔
بیان میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن پٹن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئیں۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ پولیس چوکی میر گنڈ کی ایک پارٹی نے فوری طور کارروائی انجام دیتے ہوئے ملزم محمد قاسم بٹ کو اس کے ساتھی، جو اس کا بھائی بھی ہے ، نثار احمد بٹ سمیت گرفتار کرکے پولیس اسٹیشن پٹن منتقل کیا۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صبح کے وقت دھند چھائی رہنے کا سلسلہ جاری‘ شبانہ درجہ حرارت میں بہتری

Next Post

اکھنور میںاسلحہ و گولہ باردو سے بھرا بکس اورپونچھ میں رہائشی مکان اسلحہ وگولہ بارود برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
’پونچھ تصادم:جاں بحق ملی ٹینٹ بڑی واردات کو انجام دینے کی تاک میں تھے ‘

اکھنور میںاسلحہ و گولہ باردو سے بھرا بکس اورپونچھ میں رہائشی مکان اسلحہ وگولہ بارود برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.