ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سب اِنسپکٹر پوسٹ کیلئے پی ایس ٹی اور پی اِی ٹی کا اِنعقاد ۲دسمبرکوہوگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-24
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جے اینڈ کے سروس سلیکشن بورڈ نے سب اِنسپکٹر (محکمہ داخلہ) کے عہدوں کے لئے فزیکل سٹینڈرڈ ٹیسٹ (پی ایس ٹی) اور فزیکل اینڈیورنس ٹیسٹ (پی اِی ٹی) کا اِنعقاد عارضی طور پر ۲؍دسمبر ۲۰۲۳ ء سے جموں اور سرینگر مراکز پرشروع کر رہا ہے۔
اِس سلسلے میں ایس ایس بی کی طرف سے آج یہاں جاری کردہ نوٹس کے مطابق، تمام اُمیدوار جنہوں نے سب اِنسپکٹرکے عہدہ کے لئے اِمتحانی مرکز کے طور پر کشمیرکا اِنتخاب کیا ہے اور یہ اَب جموں جموں سینٹر میں پی ایس ٹی اور پی اِی ٹی کا امتحان دینا چاہتے ہیں سے کہا گیا ہے کہ وہ۳ دِنوں کے اَندریعنی۲۵؍ نومبر۲۰۲۳ء تک صرف جموں و کشمیر سروسز سلیکشن بورڈ کے دفتر زم زم کمپلیکس رام باغ سری نگر میں آف لائن موڈ کے ذریعے بورڈ کے سامنے نمائندگی کریں۔
دستاویز میںکہا گیاہے کہ اِس سلسلے میں ۲۵؍نومبر۲۰۲۳ء کے بعد مزید کوئی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا میں نیاگرا فالز کے قریب گاڑی میں دھماکا، 2 افراد ہلاک

Next Post

کے پی ڈی سی ایل کی طرف سے اِنسپکشن اور کنکشن منقطع کرنے کی مہم تیز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
وادی میںبجلی چوری کیخلاف کے پی ڈی سی ایل کی مہم

کے پی ڈی سی ایل کی طرف سے اِنسپکشن اور کنکشن منقطع کرنے کی مہم تیز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.