ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بیروہ قتل کیس کے الزام میں بھائی کو گرفتار کیا گیا: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-23
in اہم ترین
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس نے کا کہنا ہے کہ اس نے وسطی ضلع بڈگام کے قصبہ بیروہ میں بھائی کے قتل کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرکے انتہائی کم وقت میں قتل کیس کو حل کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کو۲۰نومبر۲۰۲۳کو ایک اطلاع موصول ہوئی کہ بیروہ کے سیل علاقے میں ایک۱۸یا۱۹سالہ نوجوان سمیر احمد راتھر کی لاش اس کے رہائشی مکان کے پیچھے دیکھی گئی۔
ترجمان نے کہا’’اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن بیروہ اور فارنسک سائنس لیبارٹری کی ٹیموں کی ایک ٹیم تشکیل دے کر تحقیقات شروع کی گئی‘‘۔
ان کا بیان میں کہنا تھا کہ کئی مشکوک افراد بشمول متوفی کے اہل خانہ کو پوچھ تاچھ کے لئے طلب کیا گیا۔بیان کے مطابق پوچھ تاچھ کے دوران سمیر احمد کے بھائی عاقب احمد راتھر نے اس جرم میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔
بیان میں مزید کہا گیا’’عاقب نے دونوں کے درمیان۱۹؍اور۲۰نومبر کی درمیانی رات جھگڑا ہونے کا انکشاف کیا جس کے نتیجے میں سمیر کی موت واقع ہوئی‘‘۔
پولیس ترجمان نے کہا’’متوفی کے والد اور بہن نے بھی عتراف کرتے ہوئے اس قتل میں عاقب کے رول کے بارے میں تفصیلات فراہم کیں‘‘۔
ترجمان نے کہا’’عاقب کو گرفتار کیا گیا اور اس سلسلے میں مکمل تحقیقات شروع کی گئی جس کے نتیجے میں ضروری شواہد اور سمیر پر حملہ کرنے کے لئے عاقب کی طرف سے استعمال کیا جانے والا ہتھیار بھی بر آمد کیا گیا‘‘۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اس سلسلے میں آئی پی سی کی دفعہ۳۰۲کے تحت ایک کیس درج کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میںبجلی چوری کیخلاف کے پی ڈی سی ایل کی مہم

Next Post

دہشت گردی کاالزام‘مزید ۴ سرکاری ملازمین برطرف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
مسلسل غیر حاضر رہنے کے پاداش میں اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر نوکری سے بر طرف

دہشت گردی کاالزام‘مزید ۴ سرکاری ملازمین برطرف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.