ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بڑی برہمنہ میں سڑک حادثہ ایک شخص کی موت‘ دوسرا زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-22
in کھیل
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

جموں//
جموں وکشمیر میں سڑک حادثات پیش آنے کا سلسلہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے جس کے باعث آئے روز یہاں کسی نہ کسی علاقے میں ماتم کا ماحول چھا جاتا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ جموں کے بڑی برہمنہ علاقے میں پیر کی شام دیر گئے ایک سڑک حادثے میں ایک شہری کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔
ذرائع نے کہا کہ بشنو بڑی برہمنہ علاقے میں پیر کی شام دیر گئے ایک موٹر سائیکل اور ایک گاڑی کے درمیان زور دار ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں ایک شخص کی موت جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔
ان کا کہنا تھا کہ زخمی شخص کو علاج و معالجے کے لئے گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جموں منتقل کیا گیا ہے ۔متوفی کی شناخت روشن لال ساکن کنہال کے بطور کی گئی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے کارروائی شروع کی ہے ۔بتادیں کہ جموں وکشمیر کی سڑکوں پر موت کا رقص جاری ہے جس کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں زیاں ہونا اب معمول سا بن گیا ہے ۔لوگوں کا کہنا ہے کہ خستہ حال سڑکیں اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ان سڑک حادثوں کی بنیادی وجوہات ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ کو امریکا کا صدر نہیں ہونا چاہیے، سابق معاونین

Next Post

گوجوارہ میں آتشزدگی ڈیپارٹمنٹل اسٹور خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر

گوجوارہ میں آتشزدگی ڈیپارٹمنٹل اسٹور خاکستر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.