منگل, جون 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سری نگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ

کم سے کم درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-21
in اہم ترین
A A
کشمیر میں خشک موسم کے بیچ سردی تیز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموں کشمیر میںمعیاری تعلیم تک رسائی کیلئے مرکز پرعزم‘

لیفٹیننٹ گورنر کا مبارک منڈی ہیریٹیج کمپلیکس کا دورہ

سرینگر//
وادی کشمیر میں سردی کا زور بڑھنے کے ساتھ ہی سری نگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ ہوئی۔
دریں اثنا سرینگر میں پیر کی صبح لگاتار تیسرے دن بھی گہری دھند چھائی رہی جس سے گاڑیوں یہاں تک کہ پیدل چلنے والوں کو گونا گوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
عینی شاہدین نے بتایا کہ سرینگر میں پیر کی صبح بھی گہری دھند چھائی رہی جس سے ڈرائیور حضرات کو ہیڈ لائٹس چالو کرکے گاڑیوں کو چلانا پڑا۔
شاہدین نے کہا کہ صبح کے وقت مختلف کاموں کے لئے گھروں سے نکلنے والوں کو بھی گونا گوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان نے بتایا کہ سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۹ء۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۰ء۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
سرینگر میں گذشتہ شب کا کم سے کم درجہ حرارت۹ء۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۲ء۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۶ء۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۸ء۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت۴ء۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں۲۶نومبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران۲۵نومبر کو مطلع ابر آلود رہ سکتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’غیر اعلانیہ کٹوتی نا قابل برداشت ‘.پی ڈی ڈی بجلی کے اوور ڈراول سے ہر صورت میں اجتناب کرے:پرساد

Next Post

سرینگر میں۲۶نومبر تک صبح کے وقت دھند چھائے رہنے کا امکان:مختار احمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’جموں کشمیر میںمعیاری تعلیم تک رسائی کیلئے مرکز پرعزم‘
اہم ترین

’جموں کشمیر میںمعیاری تعلیم تک رسائی کیلئے مرکز پرعزم‘

2026-06-09
لیفٹیننٹ گورنر کا مبارک منڈی ہیریٹیج کمپلیکس کا دورہ
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کا مبارک منڈی ہیریٹیج کمپلیکس کا دورہ

2026-06-09
’یاتریوں کو امرناتھ یاترا کے دوران گزشتہ برس سے بہتر سہولیات فراہم کی جائیں گی‘
اہم ترین

’یاتریوں کو امرناتھ یاترا کے دوران گزشتہ برس سے بہتر سہولیات فراہم کی جائیں گی‘

2026-06-09
’بھارت نے جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے میں پاکستان پر برتری مزید بڑھا لی‘
اہم ترین

’بھارت نے جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے میں پاکستان پر برتری مزید بڑھا لی‘

2026-06-09
سرینگر میں دو منشیات فروشوں کی۴کروڑ روپے مالیت کی جائیدادیں ضبط
اہم ترین

سرینگر میں دو منشیات فروشوں کی۴کروڑ روپے مالیت کی جائیدادیں ضبط

2026-06-09
دفاعی سیکرٹری کا   لیہہ سیکٹر میں آپریشنل  تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

دفاعی سیکرٹری کا  لیہہ سیکٹر میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

2026-06-09
مشرقی لداخ:ڈیمچوک کے بعدفوج نے دیپ سانگ میں تصدیقی گشت شروع کر دیا
اہم ترین

لداخ : پانچ تشویشناک مریض  فضائی راستے سے چندی گڑھ منتقل

2026-06-09
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے نزدیک راجوری میں  تین مارٹر گولے ناکارہ بنائے گئے

2026-06-09
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

سرینگر میں۲۶نومبر تک صبح کے وقت دھند چھائے رہنے کا امکان:مختار احمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.