جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر میں۲۶نومبر تک صبح کے وقت دھند چھائے رہنے کا امکان:مختار احمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-21
in اہم ترین
A A
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر///
ڈائریکٹر موسمیات سرینگر مختار احمد کا کہنا ہے کہ سرینگر میں۲۶نومبر تک صبح کے وقت گہری دھند چھائے رہنے کا امکان ہے ۔انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ تاہم بعد ازاں موسم خراب بدل کر بارشیں ہوسکتا ہے جس کے نتیجے میں دھند چھائے رہنے کا سلسلہ ختم ہوگا۔
بتادیں کہ سرینگر میں پیر کی صبح بھی لگاتار تیسرے دن بھی گہری دھند چھائی رہی جس کی وجہ سے جہاں ڈرائیور حضرات کو ہیڈ لائٹس چالو کرکے گاڑیاں چلانا پڑیں وہیں صبح کے وقت مختلف کاموں کے لئے نکلنے والوں خاص کر اسکولی بچوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
ڈائریکٹر موسمیات نے یو این آئی کو بتایا’’سرینگر میں صبح کے وقت دھند چھائے رہنے کا سلسلہ ۲۶نومبر تک جاری رہ سکتا ہے بعد ازاں موسم بدل کر بارشوں کا امکان ہے ، بارشوں سے موحولیاتی آلودگی ختم ہوتی اور اس سے دھند چھائے رہنے کا سلسلہ بھی ختم ہوگا‘‘۔
مختارنے کہا کہ گرچہ وادی کشمیر میں ماہ رواں کے آخر تک موسم وسیع پیمانے پر خراب ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے تاہم ۲۹؍اور۳۰نومبر کو بارشیں متوقع ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ وادی میں ٹھنڈ شروع ہوئی ہے جس سے شبانہ درجہ حرارت میں بتدریج گراوٹ ریکارڈ ہونے کی ہی توقع ہے ۔مختار احمد نے کہا کہ مطلع ابر آلود رہنے کی صورت میں شبانہ درجہ حرارت میں بہتری واقع ہونے کے امکانات ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جب مطلع صاف ہوتا ہے تو درجہ حرارت میں گراوٹ درج ہوتی ہے ۔
دریائے جہلم میں پانی کی سطح کم ہونے کے بارے میں ان کا کہنا تھا’’برف باری کم ہونے اور کم بارشیں نہ ہونا جہلم میں پانی کی سطح کم ہونے کی بنیادی وجہ ہے ‘‘۔انہوں نے کہا کہ جولائی اگست میں جب برسات کا موسم ہوتا ہے تو پانی کی سطح اچھی ہوتی ہے ۔امسال موسم سرما کے دوران بھاری برف باری کے امکان کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں کوئی پیش گوئی نہیں کی جاسکتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ

Next Post

جموں کے بری برہمنہ علاقے میں سڑک حادثہ، ایک شخص کی موت دوسرا زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

جموں کے بری برہمنہ علاقے میں سڑک حادثہ، ایک شخص کی موت دوسرا زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.