منگل, جون 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں کے بری برہمنہ علاقے میں سڑک حادثہ، ایک شخص کی موت دوسرا زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-21
in تازہ تریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/21 نومبر

جموں وکشمیر میں سڑک حادثات پیش آنے کا سلسلہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے جس کے باعث آئے روز یہاں کسی نہ کسی علاقے میں ماتم کا ماحول چھا جاتا ہے ۔

متعلقہ

’جموں کشمیر میںمعیاری تعلیم تک رسائی کیلئے مرکز پرعزم‘

لیفٹیننٹ گورنر کا مبارک منڈی ہیریٹیج کمپلیکس کا دورہ

ذرائع نے بتایا کہ جموں کے بڑی برہمنہ علاقے میں پیر کی شام دیر گئے ایک سڑک حادثے میں ایک شہری کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔انہوں نے کہا کہ بشنو بڑی برہمنہ علاقے میں پیر کی شام دیر گئے ایک موٹر سائیکل اور ایک گاڑی کے درمیان زور دار ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں ایک شخص کی موت جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ان کا کہنا تھا کہ زخمی شخص کو علاج و معالجے کے لئے گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جموں منتقل کیا گیا ہے ۔متوفی کی شناخت روشن لال ساکن کنہال کے بطور کی گئی ہے ۔

دریں اثنا پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے کارروائی شروع کی ہے ۔بتادیں کہ جموں وکشمیر کی سڑکوں پر موت کا رقص جاری ہے جس کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں زیاں ہونا اب معمول سا بن گیا ہے ۔لوگوں کا کہنا ہے کہ خستہ حال سڑکیں اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ان سڑک حادثوں کی بنیادی وجوہات ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر میں۲۶نومبر تک صبح کے وقت دھند چھائے رہنے کا امکان:مختار احمد

Next Post

وادی کشمیر میں سردی تیز، سری نگر میں رواں سیزن کی ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’جموں کشمیر میںمعیاری تعلیم تک رسائی کیلئے مرکز پرعزم‘
اہم ترین

’جموں کشمیر میںمعیاری تعلیم تک رسائی کیلئے مرکز پرعزم‘

2026-06-09
لیفٹیننٹ گورنر کا مبارک منڈی ہیریٹیج کمپلیکس کا دورہ
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کا مبارک منڈی ہیریٹیج کمپلیکس کا دورہ

2026-06-09
’یاتریوں کو امرناتھ یاترا کے دوران گزشتہ برس سے بہتر سہولیات فراہم کی جائیں گی‘
اہم ترین

’یاتریوں کو امرناتھ یاترا کے دوران گزشتہ برس سے بہتر سہولیات فراہم کی جائیں گی‘

2026-06-09
’بھارت نے جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے میں پاکستان پر برتری مزید بڑھا لی‘
اہم ترین

’بھارت نے جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے میں پاکستان پر برتری مزید بڑھا لی‘

2026-06-09
سرینگر میں دو منشیات فروشوں کی۴کروڑ روپے مالیت کی جائیدادیں ضبط
اہم ترین

سرینگر میں دو منشیات فروشوں کی۴کروڑ روپے مالیت کی جائیدادیں ضبط

2026-06-09
دفاعی سیکرٹری کا   لیہہ سیکٹر میں آپریشنل  تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

دفاعی سیکرٹری کا  لیہہ سیکٹر میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

2026-06-09
مشرقی لداخ:ڈیمچوک کے بعدفوج نے دیپ سانگ میں تصدیقی گشت شروع کر دیا
اہم ترین

لداخ : پانچ تشویشناک مریض  فضائی راستے سے چندی گڑھ منتقل

2026-06-09
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے نزدیک راجوری میں  تین مارٹر گولے ناکارہ بنائے گئے

2026-06-09
Next Post
کشمیر میں خشک موسم کے بیچ سردی تیز

وادی کشمیر میں سردی تیز، سری نگر میں رواں سیزن کی ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.