بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راجیو چندر شیکھر نے ڈیجیٹل انڈیا آر آئی ایس سی- وی (ڈی آئی آر-وی)پروگرام سے متعلق ملک گیر روڈ شو کا جھنڈی دکھاکر آغاز کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-18
in قومی خبریں
A A
ہندوستان دنیا میں سب سے بڑا ‘کنیکٹڈ’ ملک: راجیو چندر شیکھر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

نئی دہلی//اسکل ڈولپمنٹ اور انٹرپرینیورشپ ، الیکٹرانکس اور آئی ٹی کے مرکزی وزیر مملکت راجیو چندر شیکھر نے آج ڈیجیٹل انڈیا آر آئی ایس سی- وی (ڈی آئی آر-وی) پروگرام سے متعلق ملک گیر روڈ شو کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ یہ روڈ شو 17 سے 18 نومبر 2023 کو سی- ڈی اے سی، آئی ای ای ای انڈیا کونسل اور وزارت برائے الیکٹرانکس اور آئی ٹی (ایم ای آئی ٹی وائی) کی طرف سے مشترکہ طور پر منعقد کیا جا رہا ہے ، جس میں آر آئی ایس سی- وی ڈیزائن کے شعبے میں عالمی رہنماؤں کی شرکت متوقع بھی ہے ۔
سال 2022 میں وزیر موصوف راجیو چندر شیکھر کے ذریعہ اعلان کردہ ڈیجیٹل انڈیا آر آئی ایس سی- وی (ڈی آئی آر-وی) پروگرام کے ایک حصے کے طور پر کامیاب کارکردگی کا مظاہرہ رہا۔
سی-ڈی اے سی نے اب ‘ویگا’ پروسیسر چپ یعنی ‘ایریز’ ڈیولپمنٹ بورڈز کی ایک سیریز بنائی ہے ۔ ان میں ایریز مائیکرو، ایریز وی2، ایریز وی3، ایریز آئی او ٹی اور ایریز ڈی او ٹی شامل ہیں۔ یہ ڈیولپمنٹ کٹس مکمل طور پر مقامی ہیں اور ‘میڈ ان انڈیا’ پروڈکٹس ہیں جن کا ہدف سیکھنے ، ایمبیڈڈ سسٹم کے ڈیزائن کرنے اور آئی او ٹی ایپلی کیشنز کے لیے ہے ۔ بورڈز، جو آر آئی ایس سی- وی آئی ایس اے – بمطابق‘ویگا’ پروسیسر کے حساب سے بنائے گئے ہیں، یہ استعمال میں آسان ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر کے ساتھ آتے ہیں۔
وزیر موصوف راجیو چندر شیکھر کے مطابق یہ پروگرام اوپن سورس ٹیکنالوجیز وضع کرنے اور انھیں اپنانے کے وزیراعظم مودی کے پیش کردہ ویژن کو عملی جامہ پہنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے ۔
مسٹر راجیو چندر شیکھر نے کہا ‘‘ہماری اولین توجہ ڈی آئی آر -وی ماحولیاتی نظام کی ترقی کو قابل بنانا ہے ، جس کا مقصد ہندوستان کو ڈی آئی آر [؟]وی کے چپس اور سسٹمز کے سلسلے کے ارد گرد اختراعات کرنے میں ایک سرکردہ ملک کے طور پر ابھرنا ہے ۔ یہ پروگرام اوپن سورس ٹیکنالوجیز وضع کرنے اور انہیں اور اپنانے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے ویژن کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ اسٹارٹ اپس، طلباء اور کاروباری افراد ڈی آئی آر -وی پر مبنی چپس اور نظام تیار کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے ، جو بالآخر ہندوستان کو ایک سیمی کنڈکٹر ملک بننے میں اہم رول ادا کریں گے ’’۔
وزیر موصوف نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ یہ پروگرام کس طرح اس بات کو یقینی بنائے گا کہ ڈی آئی آر -وی پر مبنی چپس اور سسٹمز کو مختلف ڈیجیٹل مصنوعات میں ضم کیا جائے جو ہم روزانہ استعمال کرتے ہیں۔ ‘‘پچھلے 50 برسوں میں، کمپیوٹر پروسیسرز نے بہت سے آئیڈیاز کے ساتھ ترقی کی ہے ، اب ہماری توجہ ایک اہم ڈیزائن پر مرکوز ہے جسے ہر کوئی اپناتا ہے ۔ اب، ہماری توجہ ڈی آئی آر -وی پروگرام پر ہے ۔ ایک ایسے مستقبل کا تصور ہے ، جہاں ڈی آئی آر -وی پر مبنی چپس اور سسٹمز کو مختلف ڈیجیٹل مصنوعات میں ضم کیا جاتا ہے جو ہم روزانہ استعمال کرتے ہیں۔ ہندوستان نے فلیگ شپ سرکاری پروجیکٹوں میں آر آئی ایس سی-وی کو بھی قبول کیا ہے ، جس میں آر آئی ایس سی-وی کے اطراف میں اسٹارٹ اپ تحقیق اور اختراع میں اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ وزیر موصوف نے مزید کہا ‘‘ہندوستان آر آئی ایس سی-وی پر مبنی ڈیزائنز پر کام کرنے والے کئی اسٹارٹ اپس کی میزبانی کرتا ہے ، جوایم ای آئی ٹی وائی کے مستقبل کے ڈیزائن اقدام کا حصہ بھی ہیں۔ مثال کے طور پر، انکور سیمی کنڈکٹرس قابل ترتیب آر آئی ایس سی-وی پروسیسر کور تیار کر رہا ہے ، مائنڈگروو ٹیکنالوجیز، فالٹ ٹولرنٹ سسٹمز پر کام کر رہا ہے اور مورفنگ مشین، ملٹی کور ری کنفیگر ایبل سسٹمز تیار کر رہی ہے ’’۔
اس روڈ شو کا مقصد 1500 شرکاء کو پروسیسرز کی ڈی آئی آر- وی ‘ویگا’ سیریز اور ان کے ماحولیاتی نظام کے بارے میں قیمتی بصیرت فراہم کرنا ہے ، جس میں نظریاتی اور عملی دونوں پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے ۔ان میں ترقیاتی بورڈز، ایس ڈی کے اور ایپلیکیشن ڈیولپمنٹ کا استعمال شامل ہیں۔ ایریز ڈیولپمنٹ بورڈز کا استعمال کرتے ہوئے ہینڈ آن اجلاس منعقد کیے جائیں گے ، جو آرڈیونو سے مطابقت رکھتے ہیں۔ اس میں سرکردہ عالمی رہنماؤں کے خطابات بھی پیش کیے جائیں گے ، جن میں یو سی برکلے میں چیف آرکیٹیکٹ اور پروفیسر کرسٹی اسانووچ، آر آئی ایس سی- وی انٹرنیشنل کے سی ای ا و کالسٹا ریڈمنڈ؛ وینٹانا مائیکرو سسٹمز کے سی ای او بالاجی بکتھا، آئی آئی ٹی مدراس کے ڈائریکٹر اور ڈی آئی آر- وی پروگرام کے چیف آرکیٹیکٹ پروفیسر کاماکوٹی شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تلنگانہ میں کانگریس کا منشور:ہر طبقہ کیلئے کچھ نہ کچھ ہے:کھرگے

Next Post

مدھیہ پردیش کے ووٹروں کو گھپلوں، لوٹ اور جھوٹ کی حکومت سے نجات دلانے کے لیے دیں ووٹ: پرینکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا

مدھیہ پردیش کے ووٹروں کو گھپلوں، لوٹ اور جھوٹ کی حکومت سے نجات دلانے کے لیے دیں ووٹ: پرینکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.