ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

نقب زنوں نے۳کلو سونا۳۰کلو چاندی اور سات لاکھ نقدی اڑا لی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-15
in مقامی خبریں
A A
جموں :نقب زنوں نے 3 کلو سونا 30 کلو چاندی اور سات لاکھ نقدی اڑا لی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموںکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں کے گومٹ بازار میں چوروں نے درمیانی شب سونار کی دکان میں نقب لگا کر وہاں سے تین کلو سونا‘۳۰کلو چاندی اورنقدی سات لاکھ روپیہ کی رقم لوٹ کر فرار کی راہ اختیار کی۔
پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے چوروں کی تلاش شروع کی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب نامعلوم نقب زنوں نے جموں کے گومٹ بازار میں قائم سونا ر کی دکان میں نقب لگا کر وہاں سے تین کلو سونا‘۳۰کلو چاندی اور نقدی سات لاکھ کے قریب رقم لوٹ کر وہاں سے نو دو گیارہ ہو گئے ۔
نریندر نامی سونا ر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ منگل کی صبح جب اس نے دکان کھولی تو اندر سب کچھ غائب پایا۔انہوں نے بتایا کہ نقب زنوں نے دکان میں موجودطلائی زیورات ، نقدی اور لاکر میں موجود۳کلو سونا چرا لیا ۔
سونار نے روتے ہوئے بتایا کہ عمر بھرکی کمائی پر چوروں نے ہاتھ صاف کیا ہے ۔
دریں اثنا پولیس کی ایک ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور آس پاس موجود سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرنے کے بعد سارقوں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں پیر پھسلنے سے کمسن بھائی بہن غرقاب

Next Post

بشناہ میں سڑک حادثہ، خاتون کی بر سر موقع موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

بشناہ میں سڑک حادثہ، خاتون کی بر سر موقع موت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.