ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

محکمہ موسمیات کی 8 اور 9 نومبر کو جموں و کشمیر میں ہلکی بارش اور برف باری کی پیش گوئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-06
in ٹاپ سٹوری
A A
وادی کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں ہلکی بارشوں کا امکان

The tiny village of Aru in winter, Kashmir

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر/۶ نومبر
موسمیاتی مرکز سری نگر نے پیر کو جموں و کشمیر میں بدھ اور جمعرات کو میدانی علاقوں میں ہلکی بارش اور بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات نے کہا کہ 8 نومبر کو موسم ابر آلود لیکن خشک رہے گا لیکن دیر شام کے دوران جموں و کشمیر کے اونچے علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔
9 نومبر کو، محکمہ موسمیات نے میدانی علاقوں میں ہلکی بارش اور جموں و کشمیر کے اونچی علاقوں اور لداخ یونین ٹیریٹری کے چند مقامات پر ہلکی برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات نے کہا”شمال مغربی حصوں اور اونچائی پر 4-5 انچ برفباری کا امکان ہے، مغل روڈ، سنتھن ٹاپ، رازدان پاس اور زوجیلا پاس سمیت سڑکوں پر جبکہ وادی کے بیشتر میدانی علاقوں میں بارش ہو گی“۔
محکمہ کے مطابق موسم خشک رہے گا کیونکہ 10 سے 16 نومبر تک کسی بھاری بارش کا کوئی خاص امکان نہیں ہے۔
محکمہ کاکہنا تھا کہ جموں و کشمیر میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران خشک موسم جاری رہنے کا امکان ہے جبکہ پیر موسم بنیادی طور پر صاف اور جزوی طور پر ابر آلود رہا۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سری نگر میں کم از کم درجہ حرارت 2.7 ڈگری سیلسیس، قاضی گنڈ 1.8، پہلگام -0.3، کپواڑہ 1.2، کوکرناگ 4.2 اور گلمرگ 2.4 ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سابق وزیر چودھری لال سنگھ کی ای ڈی آفس پردوبارہ طلبی

Next Post

بی جے پی کا یہ ہنر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

بی جے پی کا یہ ہنر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.