منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ورلڈکپ؛ افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-04
in کھیل
A A
ایشیا کپ: افغانستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

لکھنو//
آئی سی سی ورلڈکپ کے 34 ویں میچ میں افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
لکھنؤ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے 180 رنز کا مطلوبہ ہدف 32 ویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔
افغانستان کی جانب سے کپتان حشمت اللہ شاہدی 56 رنز بنا کر نمایاں رہے اور ناقبلِ شکست پویلین لوٹے۔ رحمت شاہ 52، ابراہیم زدران 20 جبکہ رحمان اللہ گربز 10 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
عظمت اللہ عمرزئی 31 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے۔
نیدرلینڈز کی جانب سے لوگن وین بیک، وین ڈر مرو اور ثاقب ذالفقار نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔
اس سے قبل نیدرلینڈز کی پوری ٹیم 46.2 اوورز میں 179 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی، اوپنر ویزلی بیریسی ایک رن بناکر پویلین لوٹے جبکہ میکس او ڈاؤڈ 42، کولن ایکرمین 29، کپتان اسکاٹ ایڈورڈز صفر، باس ڈی لیڈز اور ثاقب ذولفقار 3، 3، لوگن وین بیک 2 اور روئیلوف وین ڈیر مروے 11 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ سائبرینڈ اینجلبرچٹ سب سے زیادہ 58 رنز بناکر نمایاں رہے۔
افغانستان کی جانب سے محمد نبی نے 3، نور احمد نے 2 جبکہ مجیب الرحمان ایک وکٹ حاصل کی۔
قبل ازیں نیدرلیںڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ کوشش کریں گے میچ میں کامیابی سمیٹ کر سیمی فائنل کھیلنے کی امیدوں کو برقرار رکھیں۔
اس موقع پر افغان ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے کہا کہ کوشش ہوگی فتح سمیٹیں اور چیمپئینز ٹرافی کیلئے براہ راست کوالیفائی کریں۔
دوسری جانب دونوں ٹیموں میں ایک ایک تبدیلی کی گئی ہے، افغان ٹیم نے نوین الحق کی جگہ رحمت شاہ جبکہ نیدرلینڈز نے وکرم جیت سنگھ کی جگہ
مدہ گیند بازی اور بہترین فیلڈنگ کی بدولت افغانستان نے جمعہ کو ورلڈ کپ میچ میں نیدرلینڈز کی اننگ کو 46.3 اوور میں 179 رن پرسمیٹ دیا ایکانا اسٹیڈیم میں افغانستان نے نیدرلینڈز کے ٹاپ آرڈر کو بہترین فیلڈنگ سے تہس نہس کردیا۔ مجیب الرحمان کے پہلے ہی اوور میں ویسلے بریسی نے اپنا وکٹ گنوادیا لیکن اس کے بعد میکس او ڈاؤڈ (42)، کولن ایکرمین (29)، سائبرینڈ اینجلبرچٹ (52) اور کپتان اسکاٹ ایڈورڈز (0) رنز چرانے کی کوشش میں افغان فیلڈرز کا شکاربنے۔ دباؤ میں آئےنیدرلینڈز کے بقیہ پانچ کھلاڑیوں کو گیند بازوں نے اپنا شکار بنالیا۔
پہلا وکٹ جلدی گرنے کے بعد او ڈاؤڈ اور ایکرمین نے محتاط انداز میں کھیلتے ہوئے اسکور بورڈ کو 73 رنز تک پہنچادیا تھا لیکن اس دوران ایکرمین رن چرانے کی کوشش میں آؤٹ ہوگئے۔ اسکاٹ ایڈورڈز نے بھی آتے ہی رنز چرانے کی غلطی دہرائی اور چست فیلڈرز نے ان کی بھی گلیاں بکھیر دیں۔ محض 19 رنوں کے اندر تین اہم وکٹیں رن آؤٹ ہوتے دیکھ کر نیدرلینڈز کے کیمپ میں ہلچل مچ گئی۔
نیدرلینڈز کے کمزور حوصلے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے محمد نبی نے یکے بعد دیگرے تین وکٹیں لے کر اپنی ٹیم کو ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھا دیا۔ اس دوران ایک سرے پر موجود سائبرینڈ اینگلبریچٹ (58) بھی رن آؤٹ کا شکار ہو گئے۔ دوسرے سرے پر نور محمد نے دو وکٹیں لے کر نیدرلینڈز کی ٹیم کے پچاس اوورز کھیلنے کے منصوبے پر پانی پھیر دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیویز کیخلاف میچ سے قبل شاداب فٹ نہ ہوسکے، ابرار کی شمولت کا امکان

Next Post

آئی سی سی ورلڈ کپ کو 40 کروڑ سے زائد ناظرین دیکھ چکے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
ٹی20 ورلڈ کپ 2024 جون میں منعقد ہو سکتا ہے

آئی سی سی ورلڈ کپ کو 40 کروڑ سے زائد ناظرین دیکھ چکے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.