جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی کے اشارے ای ڈی کا سمن بھیجا گیا: کیجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-03
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے الزام لگایا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے بی جے پی کے کہنے پر انہیں سمن جاری کیا ہے ۔
مسٹر کیجریوال نے آج ای ڈی کو خط لکھ کر کہا کہ بی جے پی کے کہنے پریہ نوٹس بھیجا گیا ہے تاکہ وہ چار ریاستوں میں ہونے والے انتخابی ممہم نہ چلا سکیں۔ انہوں نے سمن واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
انہوں نے کہا، ‘‘یہ واضح نہیں ہے کہ آپ نے مجھے کس وجہ سے سمن بھیجا ہے ، ایک گواہ کے طورپر یا یا مشتبہ شخص کے طور پر۔ سمن کی تفصیل نہیں بتائی گئی۔ یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ انہیں ذاتی طور پر بلایا گیا ہے یا وزیر اعلی کے طور پر یا عام آدمی پارٹی کے سربراہ کے طور پر۔
مسٹر کیجریوال نے کہا، "30 اکتوبر کی دوپہر کو بی جے پی لیڈروں نے کہنا شروع کر دیا تھا کہ مجھے جلد ہی بلایا جائے گا اور گرفتار کیا جائے گا۔ مجھے اسی دن شام کو سمن موصول ہوا۔ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ میری شبیہ خراب کرنے کے لیے بی جے پی لیڈروں کو سمن پہلے لیک کردیاگیا تھا۔
انہوں نے کہا، ‘‘ملک کی پانچ ریاستوں یعنی میزورم، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، راجستھان اور تلنگانہ میں جلد ہی انتخابات ہونے والے ہیں۔ عام آدمی پارٹی ہر جگہ الیکشن لڑ رہی ہے ۔ پارٹی کے قومی کنوینر اور اسٹار کمپینر ہونے کی وجہ سے انہیں انتخابی مہم کے لیے سفر کرنا ہے ۔ دوسری طرف میں دہلی کا موجودہ وزیر اعلیٰ ہوں۔ دیوالی کے تہوار کی وجہ سے میرے پاس سرکاری طور پر بہت زیادہ کام ہے ۔ جہاں مجھے ہونا ضروری ہے ۔”
قابل ذکر ہے کہ دہلی شراب پالیسی گھوٹالہ میں اے اے پی لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا فروری سے جیل میں ہیں۔ عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ کو بھی حال ہی میں ای ڈی نے گرفتار کیا تھا۔ اس کے علاوہ اس معاملے میں ای ڈی نے آج دہلی کے کابینہ وزیر راج کمار آنند کے گھر پر چھاپہ مارا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیتی آیوگ اٹل انوویشن مشن ریاستی سطح کی اختراعی ورکشاپ کی میزبانی کرے گا

Next Post

سعودی عرب اب بھی اسرائیل سے معمول کے تعلقات چاہتا ہے، امریکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

سعودی عرب اب بھی اسرائیل سے معمول کے تعلقات چاہتا ہے، امریکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.