ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب اب بھی اسرائیل سے معمول کے تعلقات چاہتا ہے، امریکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-03
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
امریکا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اب بھی اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانا چاہتا ہے۔
امریکا کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے بیان میں کہا کہ غزہ میں جاری جنگ کے خاتمے پر سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے میں دلچسپی رکھتا ہے۔
غزہ میں جاری حالیہ کشیدگی اور اسرائیل کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کے باوجود امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کی اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے میں دلچسپی برقرار ہے۔
دوسری جانب سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان نے دورہ امریکا میں اعلیٰ امریکی عہدیداروں سے ملاقات میں اسرائیل فسلطین جنگ اور غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
اردن نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلوانے کا اعلان کردیا۔ اردن کی وزارت خارجہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل بھی اپنا سفیر ان کے ملک بھیجنے سے گریز کرے۔ سفیر کی واپسی غزہ میں اسرائیلی جارحیت رکنے سے مشروط ہے۔
وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ غزہ پر اسرائیلی حملوں کے بعد اردن میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر عمان میں تعینات اسرائیلی سفیر 2 ہفتے قبل واپس چلے گئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی کے اشارے ای ڈی کا سمن بھیجا گیا: کیجریوال

Next Post

افغانستان میں سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک، چھ زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

افغانستان میں سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک، چھ زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.