اتوار, دسمبر 10, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ میں۰امہینوںمیں۴۲۵منشیات فروش گرفتار

کروڑوں رویے مالیت کی جائیداد ضبط کی گئی:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-02
in اہم ترین
A A
بارہمولہ میں۲بدنامہ زمانہ منشیات فروش گرفتار‘نشہ آور مواد بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

منفی۶ء۴ڈگری سینٹی گریڈسرینگر کی سرد ترین رات

سوشل میڈیا کاغلط استعمال‘۸؍افراد گرفتار

سرینگر//
منشیات کی وبا کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے بارہمولہ پولیس نے سال رواں کے پہلے۱۰مہینوں کے دوران۲۴۲مقدمے درج کرکے۴۲۵منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے جبکہ منشیات کے کاروبار سے حاصل کی گئی کروڑوں روپے مالیت کی جائیدادوں کو ضبط بھی کیا ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کا شکنجہ کسنے کے نتیجے میں ضلع میں حالیہ مہینوں کے دوران منشیات فروشی سے متعلق مقدموں میں بھی کمی واقع ہوئی ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ بارہمولہ پولیس نے ضلع میں سال رواں کے ماہ اکتوبر کے اختتام تک این ڈی پی ایکٹ کے تحت منشیات فروشی سے متعلق ۲۴۲کیس درج کئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ مقدموں میں۴۲۵منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا جن میں سے۶۹؍انتہائی مطلوب منشیات فروش ہیں جن پرپی ٹی آئی این ڈی پی ایس / پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ سال رواں کے دوران اب تک۷؍ایسے مقدمے درج کئے گئے جن کے تحت جائیدادوں کو ضبط کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ضبط شدہ جائیدادوں میں۳مکان‘۳گاڑیاں اور۲ء۱کروڑ رویے نقد شامل ہیں۔
ترجمان نے سال رواں کے ماہ اکتوبر کے اختتام تک ضبط شدہ منشیات کی تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے ضلع کے مختلف علاقوں میں سال رواں کے پہلے ۱۰مہینوں کے دوران۶۷۰ء۲کلو برائون شوگر بر آمد کیا جس کی بلیک مارکیٹ میں قیمت۴۷ء۳کروڑ رویے ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس دوران ضلع میں۵۲۷ء۴کلو ہیرائن بر آمد کی گئی جس کی بلیک مارکیٹ میں قیمت۳۳ء۶کروڑ رویے ہے اسی طرح ضلع میں۸۰۸ء۱۱کلو چرس بر آمد کیا گیا جس کی بلیک مارکیٹ میں قیمت۰۴ء۵۹لاکھ رویے ہے ۔
بیان کے مطابق ضلع میں اب تک۶۹۲ء۱۹۸کلو فکی بر آمد کی گئی جس کی بلیک مارکیٹ میں قیمت۲۹ء۱کروڑ رویے ہے ۔پولیس بیان میں کہا گیا کہ پولیس نے ضلع میں۱۳ء۱کروڑ روپیے نقدی بر آمد کیا جبکہ اس سلسلے میں۳۱گاڑیوں کو ضبط بھی کیا گیا۔
ترجمان نے بتایا کہ ضبط شدہ منشیات بشمول گاڑیاں اور نقدی کی کل رقم۱۲کروڑ۶۸لاکھ۴ہزار روپے ہے ۔بارہمولہ پولیس نے لوگوں سے معاشرے سے منشیات کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کیلئے جاری مہم کیلئے بھر پور تعاون فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ضلع ڈوڈہ میں زلزلے کے جھٹکے‘ کوئی نقصان نہیں

Next Post

فوجی سربراہ کا لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن اور سیاچن کا دورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وادی میں چلہ کلان سے قبل ہی سردی کی شدت بڑھ گئی
اہم ترین

منفی۶ء۴ڈگری سینٹی گریڈسرینگر کی سرد ترین رات

2023-12-10
ہندوستانی صارفین سوشل میڈیا پر۳گھنٹے سے زیادہ گزارتے ہیں‘ گیمنگ پرروزانہ۴۶ منٹ : رپورٹ
اہم ترین

سوشل میڈیا کاغلط استعمال‘۸؍افراد گرفتار

2023-12-10
این آئی اے کی ٹیم تحقیقات کیلئے ادھم پور پہنچ گئی
اہم ترین

کرناٹک اور مہاراشٹرا میں این آئی اےکے آئی ایس آئی ایس کے حامیوں پر چھاپے

2023-12-10
عالمی یوم سیاحت:ایل جی سنہا کی سیاحوں کو جموں وکشمیر کی سیر دعوت
اہم ترین

نوجوان کاروباری افراد نئے مواقع سے فائدہ اٹھائیں‘ایل جی کا زور

2023-12-10
بمنہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار زخمی
اہم ترین

بمنہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار زخمی

2023-12-10
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
اہم ترین

مسرور کا قتل انسانیت اور کشمیریت کا قتل : رینہ

2023-12-10
راج بھون کی سابق فوجیوں اور محکمہ سینک ویلفیئر کے عہدیداروں کی میزبانی
اہم ترین

راج بھون کی سابق فوجیوں اور محکمہ سینک ویلفیئر کے عہدیداروں کی میزبانی

2023-12-10
اے ڈی جی پی لآاینڈ آرڑر کی مشترکہ میٹنگ کی صدارت
اہم ترین

اے ڈی جی پی لآاینڈ آرڑر کی مشترکہ میٹنگ کی صدارت

2023-12-09
Next Post
لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے نئے فوجی سربراہ، مقرر‘ ۳۰؍اپریل کو کمان سنبھالیں گے

فوجی سربراہ کا لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن اور سیاچن کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.