ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہ مولہ میں چار ملی ٹینٹ معاونین اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-02
in مقامی خبریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
شمالی ضلع بارہمولہ میں سیکورٹی فورسز نے لشکر طیبہ (ٹی آر ایف) سے وابستہ چار ملی ٹینٹ معاونین کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ۱۰؍اکتوبر کو بارہ مولہ پولیس ‘۵۲آر آر اور ۵۳ویںبٹالین سی آر پی ایف نے ناردھاری ڈانگر پورہ کے نزدیک ناکہ لگایا جس دوران دو مشتبہ افراد نے سیکورٹی فورسزکو دیکھتے ہی راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی تاہم سلامتی عملے نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر دونوں کو دھر دبوچا۔
ترجمان نے بتایا کہ گرفتار شدگان کی شناخت غلام حسن میر ولد غلام رسول میر ساکن مرن ٹنگہ واری چندوسہ اور مختیار احمد خان ولد محمد افضل خان ساکن پنجہ وارا لرہ ڈورہ چندوسہ کے بطور ہوئی ہے اور ان کے قبضے سے ایک چینی پستول ، ایک پستول میگزین، بارہ گولیوں کے راونڈ ، دو ہینڈ گرینیڈ اور دوسرا قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا ۔
پولیس نے اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر۶۸کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔موصوف ترجمان کے مطابق گرفتار ملی ٹینٹ معاونین کی نشاندہی پر پولیس نے مزید دو مشتبہ افراد جن کی شناخت الطاف احمد راتھر ولد عبدالحد راتھر ساکن کوہار اور فاروق احمد نقیب ولد عبدالغفار نقیب ساکن کنزر کے بطور ہوئی کی گرفتاری عمل میں لائی۔
ترجمان نے بتایا کہ دونوں نے تحقیقاتی آفیسران کو بتایا کہ ان کے پاس دو ہینڈ گرینیڈ ہیں جنہیں بعد ازاں ان کی نشاندہی پر برآمد کیا گیا۔
مزید تحقیقات کے بعد منکشف ہوا کہ چاروں دہشت گرد معاون ماضی میں مدثر احمد شیخ ولد عبدالرشید شیخ ساکن کنزر کے لئے کام کر رہے تھے ۔
مدثر شیخ اس وقت پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جیل میں مقید ہے ۔اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام اور اونتی پورہ میں جنگجویانہ سرگرمیوں کیلئے استعمال دو رہائشی مکانات قرق

Next Post

لداخ میں سیاحت کی ترقی کے لامحدود امکانات:مرمو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

لداخ میں سیاحت کی ترقی کے لامحدود امکانات:مرمو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.