پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گجرات فسادات کے متاثرین کا فنڈ غبن کرنے کا معاملہ: تیستا سیتلواڑ کو سپریم کورٹ سے راحت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-02
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی//) انسانی حقوق کی ممتاز کارکن تیستا سیتلواڑ اور ان کے شوہر جاوید آنند کو بڑی راحت دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے بدھ کے روز گجرات ہائی کورٹ کے 2019 کے حکم میں مداخلت کرنے سے انکار کر دیا جس میں گجرات فسادات کے متاثرین کے لیے جمع کردہ فنڈز کے مبینہ غبن کے معاملے میں انہیں پیشگی ضمانت دی گئی تھی۔
جسٹس سنجے کشن کول کی سربراہی میں اور جسٹس سدھانشو دھولیا اور پرشانت کمار مشرا پر مشتمل تین ججوں پر مشتمل سپریم کورٹ کی بنچ نے عبوری ضمانت کو مطلق قرار دینے کا حکم دیا۔
عدالت عظمی نے کہا کہ اس معاملے میں کافی وقت گزر چکا ہے اور کوئی چارج شیٹ داخل نہیں کی گئی ہے ۔ اس نے جوڑے کو ہدایت دی کہ وہ اس معاملے میں تفتیشی ایجنسی کے ساتھ تعاون کریں۔
سینئر وکیل کپل سبل محترمہ سیتلواڑ کی طرف سے پیش ہوئے ۔ گجرات حکومت کی طرف سے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل (اے ایس جی) ایس وی راجو پیش ہوئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے گوالیار اور کوزی کوڈ کے باشندوں کو مبارکباد دی

Next Post

زخمی فلسطینیوں کےعلاج اورغیرملکیوں کے انخلا کیلئے رفح بارڈر کھول دیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید

زخمی فلسطینیوں کےعلاج اورغیرملکیوں کے انخلا کیلئے رفح بارڈر کھول دیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.