اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

صدر جمہوریہ درو پدی مرمو دو روزہ دورہ لداخ کے لئے لیہہ پہنچیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-01
in مقامی خبریں
A A
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

MURMU

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

جموں//
صدرجمہوریہ ہند‘ دروپدی مرمو اپنے دو روزہ دورہ لداخ یونین ٹریٹری کیلئے منگل کے روز لیہہ پہنچیں۔
لیہہ ہوائی اڈے پر لداخ یونین ٹریٹری کے لیفٹیننٹ گورنر برگیڈیر (آر) بی ڈی مشرا، چیف ایگزیکٹیو کونسلر (سی ای سی) لیہہ اور سی ای سی کرگل و دیگر پولیس و سول انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں نے ان کا استقبال کیا۔لیہہ پہنچنے پر ان کو گارڈ آف اونر پیش کیا گیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق صدر جمہوریہ لیہہ کے سندھو سنسکرتی کیندرا میں لداخ یونین ٹریٹری کی چوتھی یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت کریں گی۔انہوں نے کہا کہ آپ کل یعنی بدھ کو سیاچن بیس کیمپ کا دورہ کرکے وہاں تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ بات چیت کریں گی۔
ان کا کہنا تھا کہ صدر جمہوریہ اسی دن لیہہ میں ان کے اعزاز میں دئے جانے والے شہری استقبالیہ میں بھی شرکت کریں گی اور وہ مقامی قابئیلوں کے ساتھ بھی بات چیت کریں گی۔
بتادیں کہ صدر مرمو نے۱۱؍اکتوبر کو جموں وکشمیر کا دو روزہ دورہ کیا تھا جس کے دوران انہوں نے کشمیر یونیورسٹی کے۲۰ویں کنوکیشن میں شرکت کی تھی اور بعد میں راج بھون میں قبائلی گروپوں کے ارکان اور سیلف ہلپ گرپوں کی خواتین کے ساتھ بات چیت کی تھی۔
صدر جمہوریہ نے اپنے دورے کے دوسرے دن صوبہ جموں کے ضلع ریاسی کے کٹرہ علاقے کی ترکوٹہ پہاڑیوں میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی مندر کا دورہ کرکے وہاں سر نو تعمیر شدہ پاروتی بھون اور سکائی واک کا افتتاح کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ہم غریبی ختم کر سکتے ہیں‘پانچ برسوں میں۵ء۱۳کروڑ لوگ غریبی سے باہر آئے

Next Post

’جموںکشمیر کا ریاستی درجہ جلد بحال کیا جائے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

’جموںکشمیر کا ریاستی درجہ جلد بحال کیا جائے‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.