جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

گلمرگ، ٹنگمرگ ،پلوامہ اور قاضی گنڈ کے بالائی علاقوں میں شدید ژالہ بھاری کھڑی فصلوں اور میوہ باغات کو نقصان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-07
in مقامی خبریں
A A
گلمرگ، ٹنگمرگ ،پلوامہ اور قاضی گنڈ کے بالائی علاقوں میں شدید ژالہ بھاری کھڑی فصلوں اور میوہ باغات کو نقصان

SRINAGAR, MAY 6 (UNI) Parts of north Kashmir including tourist resorts of Tangmarg and Gulmarg received heavy hailstorm causing extensive damage to orchards of Apple and Cherry, on Friday UNI PHOTO-77U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
شمالی کشمیر کے فیروز پورہ ٹنگمرگ اورسیاحتی مقام گلمرگ میں جمعے کے روز طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں کے بیچ شدید ژالہ بھاری ہوئی جس وجہ سے کھڑی فصلوں اور میوہ باغات کو نقصان پہنچا ہے ۔
ژالہ بھاری کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے کہ چند منٹوں کے اندرا ندر ہی پورے فیروز پورہ ٹنگمرگ علاقے میں سفید پرت بچھ گئی اور ایسا لگ رہا تھا کہ برفباری ہوئی ہے ۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جمعے بعد دوپہر شمالی کشمیر کے فیروز پورہ ٹنگمرگ علاقے میں موسم نے کروٹ لی جس کے ساتھ ہی طوفانی آندھی کے بیچ ژالہ بھاری شروع ہوئی جو پانچ منٹ تک جاری رہی جس وجہ سے کھڑی فصلوں اور میوہ باغات کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔
ژالہ بھاری سے دھان کی فصلوں، میوہ باغات اور سبزی باغوں کو کافی نقصان پہنچا ہے ۔
نامہ نگار نے بتایا کہ ژالہ بھاری سے میوہ جات بشمول سیب، ناشپاتی، خوبانی، اخروٹ وغیرہ کے باغوں کو بھی نقصان پہنچنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہے ۔
ٹنگمرگ کے دیگر علاقوں میں بھی ژالہ بھاری ہونے کی اطلاعات موصول ہورہی ہے ۔
دریں اثنا معروف سیاحتی مقام گلمرگ میں بھی ژالہ بھاری ہوئی جس وجہ سے وہاں پر موجود سیلانیوں میں افرا تفری کا ماحول پھیل گیا۔
علاوہ ازیں جنوبی ضلع پلوامہ کے نیوا اور قاضی گنڈ کے اوپری علاقوں میں بھی جمعے کے روز ژالہ بھاری ہونے سے لوگوں میں فکر وتشویش کی لہر دوڑ گئی۔
بتادیں کہ پچھلے کئی دنوں سے وادی کشمیر میں بعد دوپہر موسم اچانک کروٹ لیتا ہے جس کے ساتھ ہی موسلا دھار بارشیں اور ژالہ بھاری کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر میں لوگوں کا مزاج بی جے پی کے خلاف ہے :صدر اپنی پارٹی

Next Post

جموں میں سڑک حادثہ، پنجاب کے تین افراد لقمہ اجل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

جموں میں سڑک حادثہ، پنجاب کے تین افراد لقمہ اجل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.