جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ڈبلیو ایچ او کا ڈیٹا اور کانگریس کا بیٹا دونوں غلط: بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-07
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے جمعہ کو کانگریس لیڈر راہل گاندھی پر کورونا سے مرنے والوں پر سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ "ڈبلیو ایچ او کا ڈیٹا اور کانگریس کا بیٹا دونوں ہی غلط ہیں”۔
بی جے پی کے ہیڈکوارٹر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں پارٹی کے ترجمان سمبت پاترا نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا ہندوستان میں وبائی امراض کی وجہ سے ہونے والی اموات کا تخمینہ لگانے کا طریقہ کار "غلط” تھا اور ہندوستانی حکومت نے اس تنظیم پر اپنا اعتراض ظاہر کیا تھا۔
مسٹر پاترا نے کہا کہ مسٹر راہل گاندھی نے 2014 سے مسلسل وزیر اعظم نریندر مودی کی شبیہ کو خراب کرنے کی کوشش کی ہے اور اس عمل میں انہوں نے ہندوستان کی شبیہ کو نقصان پہنچایا ہے۔
انہوں نے کہاکہ "ہندوستان میں پیدائش اور اموات کے اندراج کا ایک مضبوط نظام ہے۔ ڈبلیو ایچ او کا ڈیٹا اور کانگریس کا بیٹا دونوں غلط ہیں۔
مسٹر راہل گاندھی نے اس سے قبل ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ پر حکومت پر حملہ کیا تھا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ہندوستان میں کورونا سے 47 لاکھ افراد کی موت ہوئی ہے۔
مسٹر راہل گاندھی نے کہا تھاکہ ’’سائنس جھوٹ نہیں بولتی، وزیر اعظم مودی بولتے ہیں‘‘۔
مسٹر گاندھی نے مطالبہ کیا تھا کہ حکومت کورونا سے مرنے والوں کے لواحقین کو 4 لاکھ روپے دے کر ان کی مدد کرنی چاہئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

علم، صلاحیت کے بہتر استعمال سے زراعت کو منافع بخش بنایا جا رہا ہے: تومر

Next Post

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے مقتول بی جے پی ورکر کے اہل خانہ سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
وزیر داخلہ کا دورہ شروع

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے مقتول بی جے پی ورکر کے اہل خانہ سے ملاقات کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.