ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کے بارے میں بات کرنا جلدبازی ہوگی: محمد عامر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-07
in کھیل
A A
ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کے بارے میں بات کرنا جلدبازی ہوگی: محمد عامر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

لندن//محمد عامر ایک بار پھر فرسٹ کلاس کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ اپنے ٹیسٹ کیریئر کے خاتمے کا اعلان کرنے کے ڈھائی سال بعد، بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز سفید رنگ کے کپڑوں اور سرخ گیند کے ساتھ دوبارہ میدان پرواپس آگئے ہیں۔
عامر نے نسیم شاہ کی جگہ انگلینڈ کے گلوسٹر شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب سے معاہدہ کیا اور جمعرات کو اس سیزن کا اپنا پہلا وکٹ لیا۔
عامر ابھی صرف 30 سال کے ہیں۔ حالیہ وقت میں عامر کے کیریئر کے بارے میں دنیا بھر میں یہ سوال تقریباً ناگزیر ہو گیا ہے کہ کیا وہ ریٹائرمنٹ سے باہر آنے پر غور کریں گے؟ انہوں نے ساؤتھمپٹن میں کہا، "ٹیسٹ میں واپسی کے بارے میں بات کرنا جلدبازی ہوگی۔ آگے کیاہوگا یہ آپ کبھی نہیں بتاسکتے۔ چیزیں بدلی جاسکتی ہیں لیکن فی الحال کے لئے میں گلوسٹر شائر کے لیے کھیل کر لطف اندوز ہو رہا ہوں۔
عامر نے گزشتہ ہفتے سرے کے خلاف اپنی نئی کاؤنٹی ٹیم کے لیے ڈیبیوکرتے ہوئے 28 اوورز کئے اور اس ہفتے ہیمپشائر کے خلاف پہلے دن کے کھیل میں 21 اوورز کیے ۔ اس مقابلے میں انہوں نے اب تک تین وکٹیں حاصل کی ہیں اور وہ تمام وکٹیں پرانی گیند سے آئی ہیں۔
عامر نے کہا، ‘میں تین سال بعد کھیل رہا ہوں اس لیے ایک تیزگیندباز کے طورپریہ آسان نہیں ہے۔ میں نے پچھلے چار برسوں میں کوئی فرسٹ کلاس کرکٹ نہیں کھیلاہے لیکن میں پہلے گیم کے بعد بہتر ہو رہا ہوں اور لڑکوں کی مدد کرنے اور ان کے لیے اچھا کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ بحیثیت باؤلر، یہ میرا فرض ہے کہ میں اچھی باؤلنگ کروں اور آگے سے قیادت کروں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین میں ہونے والے ایشین گیمز کورونا کی بڑھتی صورتحال کے باعث ملتوی

Next Post

دراوڈ ملتان میں سچن کا 200 مکمل ہونے تک رک سکتے تھے: یووراج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
اپنی ڈیبیو اننگز سے پہلے رات بھر سو نہیں سکا تھا: یووراج سنگھ

دراوڈ ملتان میں سچن کا 200 مکمل ہونے تک رک سکتے تھے: یووراج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.