منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سنو کلیئرنس کے خصوصی آلات اور گاڑیاں عوام کیلئے وقف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-18
in اہم ترین
A A
سنو کلیئرنس کے خصوصی آلات اور گاڑیاں عوام کیلئے وقف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج سنو کلیئرنس کے خصوصی آلات اور گاڑیاں عوام کے نام وقف کیں۔
جموں و کشمیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی طرف سے خریدے گئے آلات پی ڈبلیو ( آر اینڈ بی ) محکمہ کے مکینیکل اینڈ ہاسپٹل اِنجینئر نگ ڈائریکٹوریٹ کے حوالے کئے گئے تاکہ برف کو محفوظ اور مؤثر طریقے سے صاف کرنے اور شہریوں کے لئے رسائی کو برقرار رکھا جاسکے ۔
ایس ڈی آر ایف کے تحت ڈیزاسٹر رسپانس اور سنو کلیئرنس کے ۱۷۰ آلات میں سنو کٹر، بیک ہو لوڈرز،سنو پلو کے ساتھ ٹریکٹر ، لائٹ ریکوری وہیکل کرین، وہیل ماؤنٹیڈ فرنٹ اینڈ لوڈرز، سنو پلو، وہیل اینڈ چین ماؤنٹیڈ ایکسویٹرشامل ہیں۔
اِس موقعہ پر پرنسپل سیکرٹری پبلک ورکس (آر اینڈ بی) محکمہ شیلندر کمار،وائس چانسلر کشمیر یونیورسٹی پروفیسر نیلوفر خان،سیکرٹری ڈیزاسٹر مینجمنٹ،اِمداد ، بحالی اور تعمیر نو ناظم ضیاء خان اور دیگر سینئر اَفسران موجود تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرگل خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل کے ممبران کی حلف برداری‘جعفر آخون سی ای سی نامزد

Next Post

’ اعلیٰ تعلیمی اِدارے تبدیلیوں سے گزر رہے ہیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
سوپور دہشت گردوں کے حامیوں کو پناہ نہ دے:ایل جی

’ اعلیٰ تعلیمی اِدارے تبدیلیوں سے گزر رہے ہیں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.